صدر الدین ابوالفتح سید محمد حسینی گیسو دراز چشتی قدس اللہ سرہ العزیز فرماتے ہیں کہ
میں نے اپنے پیرو مرشد کو یہ رباعی بار بار پڑھتے سنا ہے
صوفی شوم و خرقہ کنم فیروزہ
وردے سازم ز درد تو ہر روزہ
زنبیل بدستِ دل دیوانہ دہم
تا از درِ تو درد کند دریوزہ
یعنی ماسوائے اللہ سے دل کو پاک و صاف کر کے اور ایک...