نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    جی جی اچھا اچھا :p اکچلی میں آپا کے ساتھ کام کروں گی اور آپا ابھی تک مجھے لفٹ نہی کروا رہی :cautious:
  2. عینی شاہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ابھی کل تو میں لاہور سے آ رہی ہوں ریسٹ کروں گی کچھ دن پھر شروع کروں گی نا :)
  3. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    جی فاتح بھائی ۔۔میں پوری کوشش کروں گی اب سے شکریہ :)
  4. عینی شاہ

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    اس تھریڈ پر تو کسی کو کراس بھی نہی لگا سکتی میں :atwitsend: آپا اللہ کی قسم میں نے کچھ نہیں کیا ادھر یہ محسن بھائی فاتح بھائی اور آسی انکل کا کام ہے ۔میں نے تو تعریف کی ہے آپکی پوئٹری کی (y)
  5. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    فاتح بھائی اوکے میں کوشش کروں گی کہ آئندہ ارردو ہی لکھوں ۔کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ میں غلط کرتی ہون اس لیئے میں نے اپنی غلطیاں مان لیں ۔:)
  6. عینی شاہ

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    کون آپا نا ۔۔جی جی بالکل :pبہت مزے کا ہوتا ہے کھایا ہے میں نے بکرے کا دماغ :p
  7. عینی شاہ

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    اچھا کوئی بات نہیں انکل آپ بھی شروع ہو گئے نا میرے خلاف ۔۔اور اس تھریڈ کو گوسپ تھریڈ نا بنائیں ورنیہ شامت آ جانی ہے میری :atwitsend:
  8. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    جی ہیں کوئی نہی لگاتا مجھے چماٹ ۔۔وہ تو بس کبھی کبھی ٹیسٹ بدل لیتی ہوں :biggrin:
  9. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    افففففففففففف فاتح بھائی ۔۔۔سر پر تھوڑی چماٹ پڑتی ہے :biggrin:
  10. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    :rollingonthefloor:
  11. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    جی بلکل ہو جائے اسکا ترجمہ جتنا بھی مجھے سمجھ آیا ہے میں لکھتی ہوں یہاں :)اور میں کچھ کچھ ورڈ ہی لکھتی ہوں نا اور اگر فلی انگلش میں لکھنا ہو تو انگلش میں ہی لکھوں گی آپکی طرح نہیں کہ انگلش کو بھی اردو کی طرح لکھوں ۔:cautious:
  12. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    آپ نے جو مجھے سمجھانا تھا مجھے سمجھ آگئی تھی اس بات سے :)
  13. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    آپ کے یہ کہنے پر کہ مجھے اسکا مطلب نہیں آتا :cautious:آتا ہے مطلب مجھے بس وہ اردو جیسی انگلش جیسے آپ نے لکھی اسے لکھتے ہوئے تھوڑا کنفیوز ہو گئی تھی :)
  14. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    نووووووووووووووووو اور آپکو کس نے کہا کہ اتنی ٹف انگلش لکھیں وہ بھی اردو میں یہ تو اوپن کنٹراسٹ ہے نا :eek: ۔۔۔ آپ نے اگر اس طرح لکھنا ہی تھا تو فلی انگلش لکھتے نا ۔۔بھئی ایٹ لیسٹ پورا جملہ تو ہو جاتا :rolleyes: ۔۔اور ترجمہ کی بھی مجھے سمجھ آ گئی ہے :pاب تھوڑا بہت تڑکے تو چلنے دیں نا :laughing:
  15. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    :):)
  16. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    :cautious:
  17. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    بہت برا ہو رہا ہے ملائکہ ۔۔چلو تم بھی جواب دو اب :p
  18. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    فاتح بھائی آپ میرے نا بولنے سے زبردست والے خوش ہو رہے ہیں :cautious:
  19. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    لکھ تو سکتی ہے نا بھئی (n)
Top