نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اس بابت بھی جلد ہی کرتے ہیں کچھ۔
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    راجھستان 19 اوورز میں 149 پہ 4 آؤٹ۔
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اگر بینگلور نے مقررہ ہدف 16 اوورز یا اس سے قبل عبور کر لیا تو ہی اس کا رن ریٹ ممبئی سے بہتر ہو پائے گا۔
  4. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    راجھستان اور بینگلور کا اہم میچ جاری۔ جو ٹیم ہاری وہ باہر ہو جائے گی۔ جیتنے والی ٹیم کو دیگر ٹیموں کے میچ کے نتیجے کا انتظار کرنا ہو گا۔ راجھستان 17 اوورز میں 130 پہ 3 آؤٹ۔
  5. یاز

    مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

    بہت مبارک ہو اے خان بھائی۔ دعائیں ہیں کہ ہم جلد ہی آپ کو دیگر سلسلوں کی بابت بھی مبارک بادیں ارسال کر رہے ہوں۔
  6. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    جی جی۔ یہ "ایک پھینی" ہے نا۔ تین چار دن تو چل ہی جائے گی۔
  7. یاز

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    جواب بالترتیبِ نزولی یوں ہے جاناں کوچہ خاک صحت
  8. یاز

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    وہ کیا شعر ہے بھئی جس میں بلبل کو پکارا جاتا ہے کہ آ مل کے آہ و زاریاں وغیرہ کریں
  9. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    پوری ٹائپ تو نہیں ہے، لیکن تابش بھائی پوری کی پوری تین چار کھا جاتے ہیں۔
  10. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    زیادہ روزہ لگ گیا تو لارل کی بجائے چاول اور یینی کی بجائے پھینی یا چینی بھی سنائی دے سکتی ہے۔
  11. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    آپ کانوں کی دوبارہ calibration کروانے پہ غور کریں۔
  12. یاز

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    فقط اڑنے کی بھی نہیں، بلکہ اڑنچھو ہو جانے کی عمر ہے جناب۔
  13. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    جی جی۔ شاید کہیں سے آواز آ ہی جائے کہ میں "لارل" تو نہیں، مگر اے حسیں جب سے دیکھا میں نے تجھ کو۔۔۔۔۔۔ الخ
  14. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    اور وارث بھائی کا بھی۔
  15. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    یعنی کچھ لارل کمرے ہوں گے اور کچھ یینی کمرے۔
  16. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    دونوں "فاعل" کے وزن پر ہیں شاید۔
  17. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    ہم نے بھی کم از کم درجن بار سنا اور ہر بار لارل ہی سنائی دیا۔
  18. یاز

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    جیا دھڑک دھڑک جائے،، وغیرہ
  19. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    ہم بھی ہمیشہ کوٹری اور روہڑی کو باہم مدغم کر جاتے ہیں۔ درست جواب روہڑی ہے شاید۔
  20. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    ساہیوال کا پلیٹ فارم دوسرا طویل ترین ہے شاید۔
Top