یہ مقام بدھ مت کی یہاں قدیم تہذیب و تمدن، طرزِ رہائش کے بارے میں نہایت مفصل معلومات و شواہد فراہم کرتاہے۔ اس گاؤں کی بنیاد ایک قدیم قصبے کی باقیات پر رکھی گئیں تھیں، وہ باقیات آج بھی عمدہ حالت میں دیکھنے والوں کے لئے علم و آگاہی کی فراہمی کا ذریعہ ہیں۔ یہاں پائے جانے والے قدیم زمانے کے سکوں سے...
تخت بھائی (تخت بائی یا تخت بہائی) پشاور سے تقریباًً 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک بدھا تہذیب کی باقیات پر مشتمل مقام ہے جوکہ اندازاً ایک صدی قبلِ مسیح سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ مردان سے تقریباًً 15 پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر صوبہ سرحد میں واقع ہے۔ اس مقام کو 1980 میں یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثہ قرار...
ہوا کچھ یوں کہ ہم آج صبح جب یونیورسٹی پہنچے تو معلوم ہوا کہ آج صرف ایک کلاس ہے وہ بھی کمپیوٹر سکل کا تو دوستوں نے کہا کہ اپنا قیمتی دن صرف ایک کلاس کے لئے یونیورسٹی میں نہیں گزار سکتے.تو اسلئے پروگرام بنایا کہ چلو آج سیر کیلئے نکلتے ہیں بس پھر کیا تھا اپنے بیگ یونیورسٹی میں چھوڑ کر ایک دوست...
بتایا تھا مجھے اُس نے
بنانا کچھ نہیں آتا
اگر میں کچھ بناتی ہوں
تو بس چائے بناتی ھومیں چائے کی دیوانی ھوں
بہت اچھی بناتی ھوں
پیو گے ناں
تو میں اس بات پر یوں
مسکراتا ہی رہا تھا کہ
بنانا کچھ نہیں آتا
بس اک چائے بناتی ہوں
مجھے چائے سے اُلجھن ہے
نہیں پیتا
نہیں پیتا
مگر اس بات کو بِیتے
زمانہ ہو گیا...