نتائج تلاش

  1. اے خان

    مبارکباد یومِ تشکر

    موڈ تو پھر خوشگوار ہونا چاہئیے.
  2. اے خان

    دسمبر

    ﺑﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺟﮭﺮﻭﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﺗﻤﮩﯽ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮬﺶ ﮨﮯ ﺁﺝ ﮐﻞ ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﯽ ﭘﮭﺮ ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻭﻗﺖ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ﺍﻥ ﺍﺟﺎﮌ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﺭﺩ ﺯﺭﺩ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﺮﺩ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﭘﮭﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
  3. اے خان

    دسمبر

    اس کی یادیں منجمد ہونے لگی ہیں لگ رہا ہے پھر دسمبر آنے کو ہے
  4. اے خان

    آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ

    نامعلوم اینکر سلام ہے آرمی چیف کو جو خود دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہا ہے.روکھی سوکھی روٹی پر گزارا کرتا ہے.سیاست دانوں کی طرح پروٹوکول نہیں لیتا.اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے نبھاتا ہے.اور جو ڈیوٹی اس کی نہیں بنتی وہ بھی نبھاتا ہے......
  5. اے خان

    مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

    ۳۸ سال کی عمر میں دو لاکھ مراسلے اعزاز کی بات ہوگی میرے لئیے.....:sneaky:
  6. اے خان

    سوشل میڈیائی اشعار

    فیسبک پر بھی کبھی کبھار اچھی نطم مل جاتی ہے.پر شاعر پتہ نہیں چلتا
  7. اے خان

    سوشل میڈیائی اشعار

    ﮐﺌﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻣﯿﺴﺞ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺭﮬﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﻨﺎﺏِ ﻋﺎﻟﯽ ﺣﻀﻮﺭِ ﻭﺍﻻ ﺑﺲ ﺍﮎ ﻣﻨﭧ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﻣﻨﭧ ﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻮ ﺑﮯ ﺷﮏ ﻧﮧ ﮐﺎﻝ ﺳﻨﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮِ ﻟﺐ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﮯ ﻟﮑﮭﺘﺎ ﺑﮩﺖ ﺑﺰﯼ ﮬﻮﮞ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺌﯽ ﻧﻈﻢ ﮬﻮ ﺭﮬﯽ ﮬﮯ ﻭﮦ ﺍﮔﻠﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﺳﺴﮑﺘﯽ ﺭﻭﺗﯽ ﺑﻠﮑﺘﯽ ﻧﻈﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻤﺪﮦ ﺷﺎﻋﺮ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﻤﯿﮟ ﺗﺮﺍﺷﻮ ، ﻟﯿﮑﻦ...
  8. اے خان

    سوشل میڈیائی اشعار

    فکرِ صنم ماتمِ دل اور غمِ یار تم سب سے معذرت آج طبیعت بہت اداس ہے...!!
  9. اے خان

    خواہشات کا ستیاناس

    محفلین اپنی خواہشات پیش کریں.ستیاناس کرنے کے لئے ہم تیار ہیں
  10. اے خان

    :.)

    :.)
  11. اے خان

    سچ

    سچ
  12. اے خان

    مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

    ۱۹سال تو اتنا زیادہ عرصہ نہیں ہے.یوں ہی گزر جائینگے ....
  13. اے خان

    مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

    تو جناب پھر جلدی سے دولاکھ مراسلےپورے کیجئیے.
  14. اے خان

    انا جب بے تحاشا ہو تو کیسے نہ تماشا ہو

    انا جب بے تحاشا ہو تو کیسے نہ تماشا ہو
  15. اے خان

    مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

    شمشاد بھائی آج کل کہاں ہوتے ہیں
  16. اے خان

    مبارکباد یومِ تشکر

    نہیں یوم تشکر ٹھیک رہے گا
  17. اے خان

    مبارکباد یومِ تشکر

    اچھا ہمارے ہاں تو گنے کی فصل کی کٹائی ہو رہی ہے.اور اس سال گنے کی فصل وافر مقدار میں ملی ہے.. اور گندم کی کاشت ہورہی ہے.
  18. اے خان

    مبارکباد یومِ تشکر

    یوم تشکر یہ کیا ہوتا ہے.
  19. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ گئی صرف یاد وحید مراد وحید مراد
Top