نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں۔

    جی آیاں نوں‌ پاء‌ جی
  2. دوست

    ایک کتاب درکار ہے

    اگر یہ کتاب مل جائے تو بہتر رہے گا۔ سورس کوڈ تو قریبًا ہر کتاب کا انٹرنیٹ‌ پر موجود ہوتا ہے۔ وسلام
  3. دوست

    وہ تو بجلی ہے از گرو

    ماشاءاللہ اچھا کلام ہے آپ کا۔ ویسے ذرہ ز نہیں‌ ذ سے ہوتا ہے۔ وسلام
  4. دوست

    مجھے ملازمت چاہیے

    درد ہو تو دوا کے لیے پوچھ لینا اچھا ہوتا ہے۔ ہوسکتا ہے کوئی علاج بتا دے۔
  5. دوست

    ایک کتاب درکار ہے

    گروجی: اس کا ای ورژن نہیں ہے۔ عبدالمجید: آپ کا شکریہ لیکن مجھے اپنے شعبے کے لحاظ سے کتاب درکار ہے۔ وسلام
  6. دوست

    ایک کتاب درکار ہے

    مجھے ایک کتاب درکار ہے۔ اگرچہ یہ کاپی رائٹ اور کافی سارے رائٹس کی خلاف ورزی ہوگی لیکن میں اسے کمرشلی استعمال نہیں کرنے والا۔ ذاتی استعمال کے لیے درکار ہے۔ کتاب یہ رہی۔ بیرون ملک رہنے والا کوئی دوست جس کے تعلیمی ادارے یا قریبی لائبریری میں یہ کتاب دستیاب ہو اور وہ اس کو سکین کرکے مہیا کرسکے تو...
  7. دوست

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    پاء جی پہلے آپ موڈم کی فکر کریں۔ انٹرنیٹ چل پڑا تو آگے موجاں ہی موجاں ہیں۔ کوڈکس کا اکیلا اکیلا پیکج کرکے اتاریں گے تو مسئلہ ہوگا۔ ہر پیکج کچھ مخصوص پیکج پر انحصار کرتا ہے۔ یہ خاصا مشکل ہوجائے گا اس لیے آپ موڈم کی طرف توجہ دیں۔ انٹیل کے موڈم لینکس پر اچھے سپورٹ شدہ ہیں۔ میرے پاس intel 536 ep...
  8. دوست

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    مشین ٹرانسلیشن؟ کرلپ والے بھی اسی پر کام کررہے ہیں انھوں‌ نے تو ایک عدد سافٹویر بھی جاری کیا ہے جو جھوٹا سچا ترجمہ کرتا ہی ہے سوال یہ ہے کہ مقتدرہ والے اس سلسلے میں کیا کررہے ہیں۔
  9. دوست

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    ایک سے زیادہ پروسیس ایک ہی بار شروع کرنے کو ملٹی تھریڈنگ کہتے ہیں شاید۔ ایک تھریڈ کا مطلب ایک عمل۔ اس طریقے میں ڈاؤنلوڈ مینجر فائل کے کئی ٹوٹے کرکے سب کو ایک ہی بار میں اتارنا شروع کردیتا ہے۔ اس سے رفتار بڑھ جاتی ہے۔
  10. دوست

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    ڈیٹابیس دھاگہ، ڈور، لڑی مباحثے کی لڑی، لڑی شدہ مباحثہ؟ فورم ہی چل رہا ہے پچھلے تین سال سے محفل پر۔ بلاگ اے پی آئی اے پی آئی معاونت تھروٹل کا اردو نہیں‌سوجھ رہا۔ سیاق و سباق سے پتا چل سکتا ہے کہ کیا ہو اردو ترجمہ۔ تکنیکی اصطلاح لگتی ہے یوآرایل یا یوآر آئی ایسے ہی چلے گا پاتھ ہی لکھتے رہے ہیں۔...
  11. دوست

    وکلا کی ناکام تحریک

    میرا خیال ہے دس بیس لاشیں گرتیں، ایجی ٹیشن ہوتی، اسلام آباد گولیوں اور آنسو گیس کے گولوں‌ سے گونجتا تب بہتر نتیجہ نکلتا۔
  12. دوست

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    پاء جی آپ 5 سال پرانی ونڈوز استعمال کررہے ہیں۔ ایکس پی بھی کم از کم 5 سال پرانی ہے اس وقت۔ اتنا پرانا ہی آپ کا موڈم ہے۔ ہر آپریٹنگ سسٹم میں‌ ڈرائیور انسٹال کرنے کا اپنا طریقہ کار ہے۔ ونڈوز میں سیٹ‌ اپ فائل ہوتی ہے اور لینکس میں‌ خود سے کمپائل کرنا ہوتا ہے۔ آپ کو مسئلہ اس لیے محسوس ہورہا ہے کہ آپ...
  13. دوست

    محفل اردو سوفٹویرز

    پیش ہے۔ پی کے ٹُن جہاں تک میرا قیاس ہے۔
  14. دوست

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    شاید ہمیں یہ حق نہیں پہنچتا بقول ان کے ہی پالیسی بیان دینے کا حق صرف ادارے کے چئیرمین کو ہے۔ ہم آپ صرف بیٹھے قیاس آرائیاں کرسکتے ہیں۔ سو کیجیے ۔۔۔۔
Top