السلام علیکم۔۔
جی مراسلہ تو بعد میں دیکھا پہلے تو انہوں نے ہمیں باضابطہ دوستی کی درخواست بھیجی :) جس پر ہمیں آپ لوگوں کے مشکوک تبصروں کی بنا پر تامل بھی ہوا۔۔ پھر انہوں نے ہماری پروفائل پر ہم سے پوچھا کہ ہمیں پرندے پسند ہیں کیا (بعدمیں عقدہ کھلا کہ ان کے علم میں ہے کہ ہمیں پرندے پسند ہیں اور...