نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    ہم شکوہِ بیدادِ رقیباں نہیں کرتے ڈھانے سے ستم وہ بھی گریزاں نہیں کرتے اعلیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راضی برضا رہتے ہیں جس حال میں رکھے لیکن گلۂ تنگی داماں نہیں کرتے اس پر ایک شعر یاد آگیا ××××××××××××××× راضی بہ رضا ہوتے ہیں اربابِ قناعت وہ اپنا بھرم دستِ طلب سے نہیں کھوتے...
  2. نور وجدان

    غزل... جدا سب سے ہیں باتوں میں لب و رخسار کی باتیں .. از محمد ذیشان نصر

    پختہ شاعری ۔۔۔۔ کہیں شعر بہت اچھا باندھا۔۔لطف آیا
  3. نور وجدان

    ترےآنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا

    پڑھ لی ۔۔جناب ! خوب کہا آپ نے
  4. نور وجدان

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    میں متفق ہوں! طوالت سے کام نہ لیں تو مارکیٹ نہیں چلتی ۔۔۔ سو خیال اس کا اچھا ہے ۔ اس سے مطلب ہے مجھے
  5. نور وجدان

    تری یاد دل میں بسا کے چلے

    بہت خوب! آخری دو اشعار زبردست ہیں
  6. نور وجدان

    آئینہ ۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوازش ۔۔۔
  7. نور وجدان

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    بحث تو کرنی نہیں تھی میں سمجھی آپ وضاحت چاہ رہے ہیں ۔۔۔!. اس لیے لکھ دیا.۔۔۔! انسان کے پاس دوچیزیں : شعور و لاشعور ہیں..یہی سائنسی طریقہ و وجدان....۔۔۔ ہماری زندگی ان دو چیزوں کے ردھم سے چلتی ہے اور جو ہم لکھتے ہیں وہ'' زندگی'' ہوتی ہے۔ زندگی کو لکھنے کے لیے صرف وجدان کا سہارے لینے والے کچھ...
  8. نور وجدان

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    بہت شکریہ ... پسندیدگی کا.. :) :) :) کون کون سے ناول پڑھے ہیں ؟
  9. نور وجدان

    دعا۔۔الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے۔۔ از محمد ذیشان نصرؔ

    چلیں۔۔۔۔۔۔شاید ..آپ کا نام یہاں ہر حقیقی نہیں ہے اس لیے ...اصلی نام تو سید ذیشان نصر ہے .. اللہ تعالیٰ کریں زورِ قلم اور زیادہ ... ماشاء اللہ
  10. نور وجدان

    برائے اصلاح کچھ اشعار

    اساتذہ کا ہی کمال ہے کہ اک دو شعر کہ دئے۔۔۔۔۔ ! مجھے اپنی یہ غزل پسند ہے اس وجہ سے کہ اس کو میں نے 15 منٹ میں لکھا اور زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی ۔۔۔ باقی ہر جگہ تو خوب محنت ہوئی ہے
  11. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    ایسا ہی ہوگا جیسا آپ کہ رہے۔۔۔مجھے خود بھی یہی شعر بہت پسند ہے۔۔۔ایک یہ اور ایک مقطع ۔۔۔ نوازش
  12. نور وجدان

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    آپ۔۔! قبلہ ۔۔آپ ۔۔! ہم کہاں تھے ''جن ؟
  13. نور وجدان

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    بچپن میں سنا کرتی تھی یا گھر میں سنی جایا کرتی تھیں جب ہم اسکول کی بڑی کلاسز میں بھی نہیں تھے .. پتا نہیں ۔۔وہ کون سا زمانہ تھا ۔۔ یاد بھی نہیں ہے مجھے
  14. نور وجدان

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    آپ کی اپروچ بہت بیلنس ہے قطع نظر اس کے آپ '' chauvinist '' معاشرے کی پیداوار ہیں . مجھے خوشی ہے کہ آپ سوچ کو ایک مثبت رُخ دیے ہوئے ہیں .ایک ذہین اور متجسس انسان بھی ہیں .۔۔۔آج کل کی عورت وہی جذباتی ، روایت کا شکار عورت نہیں ہے ..اس کے نظریات تو آج کل مردوں کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں .. اس لیے جینڈر...
  15. نور وجدان

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    یہ نامعلوم اس لیے لکھا کہ نیٹ پر اس پر کوئی حوالہ موجود نہیں .ا س صورت میں نا معلوم لکھ دینا ہی بہتر ہوتا ہے .میں نے یہ کلام سنا ہے حافظ نور سلطان کی آواز میں (آڈیو کیسٹ) ... وہ آپ کو شاید نیٹ پر اس کلام سنانے پر قادر نہ ہوں گے :)
  16. نور وجدان

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    بہت شکریہ میری پیاری بہنا شزہ مغل ..... مگر یہ سچ بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔... یہ متلاشی کی تحریر سے لیا ایک خیال کہ کس طرح مزاح سے کام لے پھلجڑیاں بکھیری جاسکتی ہے ..مجھے خوشی ہے کہ میں اس میں کامیاب ہوئی۔۔ ادب دوست کیا کہتے ہیں اس میں تصنع سے کام لیا گیا ہے ؟
  17. نور وجدان

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    : اب کچھ کہا تو اس جواب پر گرفت ہونی خوب ہے. بات گھما پھرا کر لفظوں سے کھیلنا ہر کسی کے بس میں کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔. یہاں سارے معصوم ہیں. فلسفی تو کوئی نہیں. ۔۔ بے فکر رہیں:) :) :)
Top