سب سے پہلے تو شکریہ کہ آپ نے تحریر پڑھ کر اتنا اچھا سا تبصرہ کر دیا۔۔۔۔ اس بات کو ماننے سے انکار کہاں کیا جاسکتا ہے کہ اگر تحریر قاری کو اچھے لگی تو لکھنے والے کو خوشی محسوس ہوتی ہے ۔ مجھے اس کو ماننے میں کوئی تامل نہیں ہے ۔ اس لیے اچھا لگا ۔اس سے زیادہ اچھا وہ شعر لگا جو آپ نے دیا ہے ۔۔۔ ''ہم...