نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    چلئے اچھا ہے ۔۔۔چھٹی تو میری بھی ہے خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دو ۔۔ کیا کرتے ہیں آپ ؟
  2. محمد علم اللہ

    مزاحیہ لطیفے

    شکریہ ابن سعیدبھائی آپ نے درست فرمایا ایسے میں نےمعذرت کر لی ہے اسلام بھی یہی سکھاتا ہے کسی کو برے القاب سے نہ پکارووَلَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَاب(الحجرات:۱۱) ہم سب کو اس کا خیال رکھنا چاہئے ۔کسی کے جزبات مجروح نہیں ہونے چاہیے۔
  3. محمد علم اللہ

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    شمشاد بھائی اب سو جائیے ۔۔۔۔
  4. محمد علم اللہ

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    قیصرانی بھائی آپ کو نیند نہیں آتی ہے کیا ؟
  5. محمد علم اللہ

    مزاحیہ لطیفے

    نہیں اور صرف مجھے ہی کیوں کہ رہے ہیں اور بھی لوگ تو یہی کر رہے ہیں لیکن ہاں اب آئندہ میں ایسا نہیں کروں گا توجہ دہانی کا شکریہ ۔۔۔
  6. محمد علم اللہ

    جنسی زیادتی میں فحش اشتہارات اور میڈیا کا کردار

    :pآپ کو بنی اسرائیل کی طرح غیر ضروری سوال کرنے کی عادت ہے کیا بھیا ! میری جو مراد ہے وہ تو بالکل واضح ہے ۔
  7. محمد علم اللہ

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    بھائی کیا کریں آپ کی طرح ہمیں عروض پر اتنی پکڑ نہیں ہے اور مجھے بلا وجہ کیوں اکسا رہے ہیں آپ کو بھی خوب پتہ ہے میرا عقیدہ کیا ہے آپ نے مجھ سے جو پوچھا میں نے وہی جواب دینے کی کوشش کی مجھے لگا اگر کہیں بھٹکا یا غلطی ہوئی تو میں گرفت میں آ جاوں گا اس لئے احتیاط برت رہا تھا ۔اور پھر اصل دین کیا ہے...
  8. محمد علم اللہ

    مزاحیہ لطیفے

    لیجئے بھئی سرداروں کی بات چلی ہے تو ایک اور لطیفہ۔۔۔۔۔ سردار جی اور ایڈلٹ فلم! ایک بار ایک ساتھ انیس سردار فلم دیکھنے گئے .... سنیما ہال میں ایک آدمی نے ان سے پوچھا - آپ انیس لوگوں کے گروپ میں کیوں آئے ہو؟ تب سردار نے کہا، کیونکہ سنیما ہال کے باہر لکھا تھا ... 18 سال سے کم عمر کے شخص فلمیں نہیں...
  9. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اوہ شمشاد بھائی کو بھی پتہ چل گیا جی شمشاد بھائی سعود بھائی بھی جامعہ کے ہی پروڈکٹ ہیں۔اردو یہاں کے گھٹی گھٹی میں بیٹھی ہے ۔اب تو باضابطہ ڈویژن میں شامل کر دیا گیا ہے ہر کورس میں لازمی جس کے نمبر بھی جڑیں گے ۔
  10. محمد علم اللہ

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    آپ خود ہی اپنی اداؤں پہ غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
  11. محمد علم اللہ

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    آپ نے جو پوچھا وہی میں نے بتایا اب آپ کو یہ سب ہانکنا لگتا ہے تو میں کیا کروں ۔ جوچاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔
  12. محمد علم اللہ

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    بھائی جب آپ دین کی بات کر رہے تو اس میں سے روایت کو کیسے نکال سکتے ہیں مجھے تو سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ جاننا کیا چاہتے ہیں ۔
  13. محمد علم اللہ

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    علم رجال وہ علم ہے کہ جس میں راویوں کے حالات پر بحث کی جاتی ہے اس جھت سے کہ ان کی روایت قبول کی جاسکتی ہے یا رد کی جائے متصف بہ صدق ہے یا کذب ۔
  14. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    آؤہ بہت خوب ۔۔۔۔چلئے اچھا ہے کہ وہاں جاکر بھی آپ اردو کا دامن تھامے ہوئے ہیں ۔
  15. محمد علم اللہ

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    بھائی پوری قران مجید موجو ہے کس نے روکا ہے پڑھئے نا ۔
  16. محمد علم اللہ

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    بھائی میرا کہنا بس اتنا ہے کہ دین اسلام بس ایک ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم لیکر آئے جو انھوں نے اپنے صحابہ کو بتایا اورانھوں نے ہمیں ۔
  17. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    ہاں یہ ہوئی نا بات یہی تو میں جاننا چاہ رہا تھا ایک انگریز اتنی اچھی اردو جانتا ہو تو اسکی کچھ خاص وجہ تو ہوگی میں اسی کی تلاش میں تھا چلئے اچھا ہے آپ کی تعلیم یوکے میں ہی ہوئی۔؟
Top