نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سبز چائے میں چینی کچھ زیادہ ڈلتی ہے میرے خیال میں ، البتہ اب گھر میں امید ہے مل جائے گی، دن کو تو بس دیکھتے ہی رہ گئے
  2. mfdarvesh

    مبارکباد صابر صاحب کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    مبارک ہو، اللہ زندگی ، صحت اور ایمان دے ، اور بیٹی کے نصیب اچھے کرے، آمین
  3. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اللہ آپ کو صحت دے، آج کل اسلام آباد میں تو بخار کافی خطرناک ہے، ڈینگی بہت ہو گیا ہے
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم میرے ہاں تو عشاء ہوچکی ہے، بس نماز پڑھنا ہے اور اس کے بعد کوئی کام نہیں ، سو جائوں گا
  5. mfdarvesh

    ہارڈ ڈسک کی ریپئرنگ /فالٹ فائینڈنگ/ڈیٹا ریکوری / بیڈ سیکٹر ریموونگ

    میڈیا ڈیڈ کا تو علاج نہیں پتا البتہ اگر بورڈ اڑ جائے تو اسی نسل کا بورڈ چل جاتا ہے، میں نے بلیوایریا میں دیکھا تھا کچھ اس طرح کرتے ہوئے
  6. mfdarvesh

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    حامد کاظمی انہی کے گروپ سے ہیں نا
  7. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    بے فکر رہیں بھائی جان، آج ہی بری امام پہ دیگ کے ساتھ مست قسم کی دعا کرواتا ہوں، مجذوب ملنگ سے، اوہو ان کے فرشتوں کو بھی خبر نہیں ہوگی، یہ ملنگ بہت پہنچے ہوئے ہوتے ہیں
  8. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    شمشاد بھائی کیا ہوگیا ہے آپ کی صحت کو، مجھے تو خبر ہی نہیں ہے؟
  9. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں اس وقت سبز چائے کا سوچ رہا ہوں مگر ادھر میرے پاس چینی نہیں ہے، اب ابن مریم ہوا کرے کوئی والی بات ہے
  10. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    شمشاد بھائی، یہ آج کا دن کا دھاگہ آپ کی شادی دھاگہ بنتا جا راہا ہے، ویسے کوئی دعا کا بندوبست کروں، دیگ کے ساتھ :)
  11. mfdarvesh

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    بلکل سویدا صاحب، یہ بندہ مجال ہے کہ حرف آنے دے اپنے آپ پہ۔ بلاشبہ سب سے کامیاب سیاستدان، اپنا بندہ لگوالیا ہے اسلامی نظریاتی کونسل میں، اب دیکھ لیں ان کو، مذہبی امور میں ان کا بندہ اور کرپشن، ہاوسنگ میں ان کا بندہ اور کرپشن، یہ اصل سیاستدان ہیں
  12. mfdarvesh

    ایسے بے شرم عاشق - یوسف آزاد قوال و راشدہ خاتون

    واہ واہ کیا سنجیدہ طریقے سے گایا ہے
  13. mfdarvesh

    کیا ہم اتنے بے حس ہوگئے ہیں

    اللہ ٍ فخری صاحب کی مثکل آسان فرمادے آمین
  14. mfdarvesh

    وکی لیکس

    درست ہے کہ سازش ہے، مگر یہ 1% بھی درست ہے تو یہ دیکھیے ہمارے حکمران کیا کر رہے ہیں
  15. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج تو جمعہ ہے، انشااللہ اچھا ہی گزرے گا
  16. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    السلام علیکم، میں بخریت ہوں
  17. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    عبا اسلام آباد میں المسعود سے اچھے ملتےہیں مگر ہیں بہت مہنگے، میں نے پوچھا تھا ایک بار
  18. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اچھا جی، شمشاد بھائی، آپ پہ لگتا ہےکہ عرب کا اثر ہو گیا ہے، بھابھی سے بچ کر رہیں اب، انہوں نے پڑ ھ لیا تو ۔۔۔۔۔۔
  19. mfdarvesh

    چقندر کا حلوا

    واہ جی واہ کوئیک حلوہ تیار
  20. mfdarvesh

    عزت مآب کرنسی نوٹ پہ - ملاحظہ فرمائیں

    بلکل اور یہ ابھی تعارفی نوٹ ہے :)
Top