تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا - 47
حاٍضر جناب، میری طرف بھی احباب دن کو سونا پسندکرتے ہیں جبکہ میں تو قائل کرتا ہوں کہ اللہ نے رات آرام کے لیے بنائی ہے
mfdarvesh
Post #141
دسمبر 3، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
طالبان اور مولانا فضل الرحمن
مولانا صاحب اصل سیاست دان ہیں بلکہ بی بی سی کے تو آئیڈیل سیاستدان ہیں، طالبان کے ساتھ بیٹھے تو اسلام نافذ اور مغرب کے ساتھ تو سیکولر، کمال ہے یہ بندہ
mfdarvesh
Post #4
دسمبر 3، 2010
فورم:
سیاست
میری بھانجی "نیہا"
شکریہ، اللہ تعالی اس کو زندگی، صحت اور ایمان دے اور اس کے نصیب اچھے کرے، آمین
mfdarvesh
Post #3
نومبر 30، 2010
فورم:
تصاویر
ویب براوزر کا محفوظ کیاہوا پاس ورڈ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے ؟
شکریہ، سب احباب کا
mfdarvesh
Post #7
نومبر 30، 2010
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
شاہدرہ اسلام آباد - میرے کیمرے کی نظر سے
جی ہاں سٹرک کچھ جگہوں پہ ٹھیک ہے او کچھ پہ بس ٹھیک ہی ہے
mfdarvesh
Post #16
نومبر 29، 2010
فورم:
تصاویر
عزت مآب کرنسی نوٹ پہ - ملاحظہ فرمائیں
قانون تو بہرحال موجود ہے مگر صرف غریب کے لیے ہے
mfdarvesh
Post #8
نومبر 29، 2010
فورم:
تصاویر
عزت مآب کرنسی نوٹ پہ - ملاحظہ فرمائیں
شکریہ، مجھے بھی ای میل ہی وصول ہوئی تھی
mfdarvesh
Post #3
نومبر 26، 2010
فورم:
تصاویر
عزت مآب کرنسی نوٹ پہ - ملاحظہ فرمائیں
عزت مآب پاکستان کے کرنسی نوٹ پہ براجمان ہیں، تبصرہ فرمائیں، جچ رہے ہیں یا نہیں
mfdarvesh
لڑی
نومبر 26، 2010
جوابات: 13
فورم:
تصاویر
مزاج کیسے ہیں - 4
دہلوی صاحب اللہ آپ کو زندگی، صحت اور ایمان دے
mfdarvesh
Post #281
نومبر 26، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
mfdarvesh
Post #132
نومبر 26، 2010
فورم:
اوراد و اذکار
کون ہے جو محفل میں آیا - 47
شکریہ شمشاد بھائی، آج صبح میری حاضری ڈن
mfdarvesh
Post #101
نومبر 26، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پیسے گننے والی انگوٹھی
کیابات ہے، بہت شکریہ، یعنی کے اب مشین کی بجائے انگوٹھی کافی ہے، مگر اس کو ایکوریسی کیسی ہے لگ مہنگی رہی ہے
mfdarvesh
Post #4
نومبر 26، 2010
فورم:
تصاویر
لاہور میوزیم۔ خطاطی
بہت خوب، عمدہ خطاطی اور تصاویر
mfdarvesh
Post #7
نومبر 26، 2010
فورم:
تصاویر
کون ہے جو محفل میں آیا - 47
السلام علیکم میں بھی حاٍضرہوں، مگر یہاں تو رات ہو گئی ہے، مجھے دھاگے تک آنے میں دیر ہو گئی تھی
mfdarvesh
Post #99
نومبر 25، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شاہدرہ اسلام آباد - میرے کیمرے کی نظر سے
یہ بھی گزرگاہ ہی معلوم ہوتی، آگے میں نہیں گیا کہ کہاں جا کے نکلتی ہے، مجھے تو حیر ت ہوئی تھی شاہدرہ کا نام اسلام آباد میں سن کے، مگر اچھی جگہ ہے تفریح کے لیے
mfdarvesh
Post #14
نومبر 25، 2010
فورم:
تصاویر
Hand is not only for writing..
واہ جی واہ، کیا آرٹ ہے
mfdarvesh
Post #15
نومبر 25، 2010
فورم:
Quotes and Images
چینی فری
پاکستان کے مقابلے میں تو بہت سستا ہے سپین، یہاں تو آئے دن آگ ہی لگی ہوئی ہے۔
mfdarvesh
Post #12
نومبر 25، 2010
فورم:
تصاویر
گوگل کروم اور ویب پیڈ
میرے پاس کروم نیا والا ہے، اس پر بھی پیڈ کام نہیں کرتا
mfdarvesh
Post #14
نومبر 25، 2010
فورم:
اردو ویبپیڈ سپورٹ
بحری رینٹل پاور بہت بڑی ڈکیتی ہے
پتہ نہیں کیا ٹھیک ہے، مگر اس حکومت سے خیر کی توقع عبث ہے
mfdarvesh
Post #2
نومبر 25، 2010
فورم:
آج کی خبر
ونڈوز کے پچیس سال
بہت عمدہ، کیا وقت یاد کروا دیا ہے آپ نے، میں نے 1998 میں ونڈوز 3 استعمال کی تھی، کیا سادو دور تھا وہ بھی۔
mfdarvesh
Post #10
نومبر 25، 2010
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top