نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ’محاذِ جنگ کی خواب گاہیں‘

    گولڈ نے محسوس کیا کہ فوجی اس کی تصاویر کے لیے پوز کرنے پر تیار تھے جس سے اُن کے خیال میں اُن کے گھر والوں کو ایک اندازہ ہو گا کہ وہ کِس قسم کے حالات میں رہ رہے ہیں اور اُن کے کام میں کیا کچھ کرنا ہے۔
  2. محسن وقار علی

    ’محاذِ جنگ کی خواب گاہیں‘

    ’ان کے بستر اور ان کی کِٹ ایک ایسی جگہ ہے جہاں وہ ایک گشت کے بعد آکر دوسرے گشت سے پہلے اپنی توانائی بحال کر سکتے ہیں۔‘
  3. محسن وقار علی

    ’محاذِ جنگ کی خواب گاہیں‘

    گولڈ کا کہنا ہے کہ ’فوجیوں کو محاذ پر بہت مختصر سامان لیجانے کی اجازت ہے تو ان تصاویر میں جو دکھائی دے رہا ہے وہ ان فوجیوں کے لیے سب سے اہم اور ان کی زندگی سے مطابقت رکھتی ہوئی چیزیں ہیں۔
  4. محسن وقار علی

    ’محاذِ جنگ کی خواب گاہیں‘

    فوجیوں کے سونے کی جگہ ہی ان کی ذاتی جگہ ہے اور ہر فوجی کی جگہ دوسرے فوجی کی جگہ سے مختلف اور انوکھی ہے، چاہے وہ مرد ہے یا عورت۔
  5. محسن وقار علی

    ’محاذِ جنگ کی خواب گاہیں‘

    ایڈ گولڈ کے کہنا ہے کہ انہیں ایک صحرائی پسِ منظر میں شوخ رنگوں، بستروں کے تنوع اور ان کی مختصر جگہ پر ترتیب نے بہت متاثر کیا۔
  6. محسن وقار علی

    ’محاذِ جنگ کی خواب گاہیں‘

    فوٹوگرافر ایڈ گولڈ نے دو سال برطانوی رجمنٹ ’2 پیرا‘ کے فوجیوں کے ساتھ گزارے اور ان کے اڈوں اور ان کی تعیناتی کے مقامات پر تصاویر لیں۔ انہوں نے جنگ کی تصاویر کے علاوہ ایسی تصاویر بھی لیں جنہیں انہوں نے ’محاذ کی خواب گاہوں‘ کا نام دیا۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  7. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔بائیسواں میچ۔۔۔ ۔سن رائزرز حیدر آباد بمقابلہ پونے وارئیرز

    پونے وارئیرز کا سکور 3 اوورز کے بعد 28 رنز بنا کسی نقصان کے
  8. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔بائیسواں میچ۔۔۔ ۔سن رائزرز حیدر آباد بمقابلہ پونے وارئیرز

    پونے وارئیرز کا سکور 2 اوورز کے بعد 19 رنز بنا کسی نقصان کے
  9. محسن وقار علی

    دنیا کے شہروں کا سکڑا ہوا فضائی منظر

    تھامس نے آسٹریلیا میں ایڈیلڈ شہر کے انٹرنیشنل ڈیزائن افیکٹس اینڈ اینیمیشن سکول سے گریجوئیٹ کیا جس کے بعد انہوں نے فوٹوگرافی شروع کی۔ اس تصویر میں ایک سرفر آسٹریلیا کے ایک ساحل گیلونگ پر لہروں کا مقابلہ کر رہا ہے۔
  10. محسن وقار علی

    دنیا کے شہروں کا سکڑا ہوا فضائی منظر

    تھامس کہتے ہیں کہ ’آپ کو ایک سٹوڈیو میں انتظام کرنے کی سہولت نہیں ہوتی تو سب سے بڑا چیلنج یہ ہوتا ہے کہ آپ انتظار کریں اور تمام عناصر کو اکٹھا ہو کر ایک سمت میں جمع ہونے کا انتظار کریں۔‘ اس تصویر میں کارکن ملبرن کے ریل کے نظام کو درست کرنے میں مصروف ہیں۔
  11. محسن وقار علی

    دنیا کے شہروں کا سکڑا ہوا فضائی منظر

    تھامس نے کہا کہ ’اس مقصد کے لیے بہت ساری تکنیکوں کی کامیابی اور بہت سے عناصر اہم ہے اور ان سب کا ایک وقت میں ہونا بھی ضروری ہے۔ ان عناصر میں موسم، روشنی اور فضا میں ہوا کا معیار شامل ہیں بلکہ تصویر میں نظر آنے والے افراد اور گاڑیاں بھی اہم ہوتی ہیں۔‘ اس تصویر میں آسٹریلیا کے شہر ملبرن کے دریائے...
  12. محسن وقار علی

    دنیا کے شہروں کا سکڑا ہوا فضائی منظر

    تھامس کا کہنا ہے کہ ’میں نے لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ ایسی جگہوں کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں جہاں وہ رہ چکے ہوں یا انہوں نے اس کا دورہ کیا یا وہاں سفر کیا ہو۔ یہ جرمن دارالحکومت برلن کا ایک فضائی منظر ہے۔
  13. محسن وقار علی

    دنیا کے شہروں کا سکڑا ہوا فضائی منظر

    تھامس یہ عمل جانے پہچانے مناظر کو انجانا بنا دیتا ہے۔ نیو یارک، پیرس، لندن اور لاس ویگاس کے فضائی مناظر کو بہت چھوٹے مناظر میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ یہ امریکی ریاست نویڈا کی لاس ویگاس کی پٹی ہے۔
  14. محسن وقار علی

    دنیا کے شہروں کا سکڑا ہوا فضائی منظر

    لندن کے ٹاور برج اور دریائے ٹیمز کی یہ تصویر ہے جبکہ تھامس کہتے ہیں کہ ’یہ ایک دلچسپ اثر ہوتا ہے جس میں وہ پہلے تجسس سے شناخت پھر ایک جزباتی تعلق اور بلاخر حیرانی کے عمل سے گزرتے ہیں۔‘
  15. محسن وقار علی

    دنیا کے شہروں کا سکڑا ہوا فضائی منظر

    اس تکنیک کے نتیجے میں دیکھنے والی کی نظر بہت مرتبہ تصویر کے ایک علاقے پر پڑتی ہے جبکہ وہ دوسرے اہم علاقوں کو نظر انداز کرتا ہے۔ یہ تصویر سان فرانسسکو شہر کا ایک فضائی منظر پیش کرتی ہے۔
  16. محسن وقار علی

    دنیا کے شہروں کا سکڑا ہوا فضائی منظر

    تھامس تصاویر لینے کے لیے ایک تکنیک استعمال کرتے ہیں جسے ’ٹِلٹ شِفٹ‘ کہا جاتا ہے جس میں کیمرے کے فوکس اور منظر کی گہرائی کو تبدیل کر کے بڑے مناظر کو بہت مختصر کر کے دکھایا جا سکتا ہے۔ اس تصویر میں لوگ فرانس کے دارالحکومت پیرس کے لوو کے اہرام کے ارد گرد دکھائی دے رہے ہیں۔
  17. محسن وقار علی

    دنیا کے شہروں کا سکڑا ہوا فضائی منظر

    آسٹریلیا کے شہر ملبرن سے تعلق رکھنے والے بین تھامس جو اپنے آپ کو ’شہروں کو سکیڑنے والا‘ کہلاتے ہیں نے 77800 میل کا فاصلہ طے کر دنیا کے کئی بڑے بڑے شہروں کو مختصر کر کے تصاویر میں قید کرنے کا کام کیا ہے۔ اس تصویر میں نیو یارک شہر کی ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ سے شہر کا منظر پیش دکھایا گیا ہے۔ بہ...
  18. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔بائیسواں میچ۔۔۔ ۔سن رائزرز حیدر آباد بمقابلہ پونے وارئیرز

    پونے وارئیرز کا سکور 1 اوور کے بعد 7 رنز بنا کسی نقصان کے
Top