نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    "پتہ لگ گیا" یا "لگ پتہ گیا":rolleyes:
  2. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    سونے کا انڈا تو تمہیں بہت آسانی سے مل سکتا ہے:cool: کرنا "صرف" اتنا" ہو گا کہ پہلی پوزیشن لے لو:rolleyes: ہاں اگر "ڈنڈا" مل گیا تو خیال رکھنا کہیں تمہاری مدھو آپا اسی ڈنڈے کو تم پر نہ استعمال کر لیں:ROFLMAO: پہلی پوزیشن باٹم سے لینی ہے
  3. محسن وقار علی

    ایک کہانی

    بہت اعلیٰ انیس بھائی:applause: مقدس آپی کے الفاظ میں:) ہی ہی ہی :rollingonthefloor: آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا:rollingonthefloor:
  4. محسن وقار علی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    یہی تو "پٹھان" ہونے کی علامت ہے:battingeyelashes:
  5. محسن وقار علی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    عینی تو پٹھان ہو گئی ہے:rolleyes:
  6. محسن وقار علی

    بلوچستان میں زلزلے سے 9 ہلاک، درجنوں زخمی

    مرنے والوں کی تعداد 41 ہو گئی:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:( کراچی سمیت ملک بھر میں شدید زلزلہ، بلوچستان میں ایک ہزار مکانات منہدم،41افراد جاں بحق، ایران، عراق، افغانستان، سعودی عرب اور بھارت میں بھی جھٹکے پاکستان ،ایران اور خلیجی ممالک...
  7. محسن وقار علی

    جنوبی امریکہ کے آثارِ قدیمہ تصاویر میں

    ارے انکل کہاں کی دریافتیں:sneaky: یہ تو بس "ادھر کا مال ادھر" کرنا ہے:ROFLMAO: شکریہ انکل:love:
  8. محسن وقار علی

    پاکستان میں زلزلے: سب سے تباہ کن زلزلہ 8 اکتوبر 2005 کو آیا

    آزادکشمیر، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں 80 ہزار سے زائد جاں بحق، لاکھوں بے گھر ہوئے کراچی: دنیا میں قدرتی آفات کا سلسلہ جاری ہے، برفانی و سمندری طوفان، موسلادھار بارشیں، قیامت خیز زلزلے وقفوں وقفوں سے زمین پر قدرت کی مکمل بالادستی کا ثبوت دیتے رہے ہیں اور دے رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی منگل...
  9. محسن وقار علی

    جنوبی امریکہ کے آثارِ قدیمہ تصاویر میں

    پیرو کے ساحلی علاقے میں چیمو سلطنت آباد تھی۔ اس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ یہ جنوبی امریکہ کی پہلی سلطنت تھی
  10. محسن وقار علی

    جنوبی امریکہ کے آثارِ قدیمہ تصاویر میں

    کولمبیا میں سیوداد پردیدا کے علاقے میں پرانی تہذیب ٹائرونا کے آثار برآمد ہوئے ہیں۔ سیوداد پردیدا کا مطلب گمشدہ شہر ہے۔ اس جگہ پہنچنے کے لیے چار سے پانچ روز کی پیدل مسافت درکار ہے۔
  11. محسن وقار علی

    جنوبی امریکہ کے آثارِ قدیمہ تصاویر میں

    کولمبیا کے علاقے گواتاویتا میں یہ جھیل اب بھی مقدس مانی جاتی ہے۔ قدیم تہذیب کا نیا سربراہ اس جھیل پر جاتا تھا اور یہاں سونا اور ہیرے قربانی کے طور پر پھینکتا تھا۔ اور اس جھیل سے آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے جواہرات برآمد کیے ہیں۔
  12. محسن وقار علی

    جنوبی امریکہ کے آثارِ قدیمہ تصاویر میں

    ٹیواناکا تہذیب نظریے، زرعی اختراعات اور باجماعت زراعت سے عبارت ہے۔
  13. محسن وقار علی

    جنوبی امریکہ کے آثارِ قدیمہ تصاویر میں

    یہ ایک بہت بڑا معبد شہر ہے جس کی تعمیر کے لیے پتھر کئی میل دور سے لائے گئے تھے۔
  14. محسن وقار علی

    جنوبی امریکہ کے آثارِ قدیمہ تصاویر میں

    بولیویا میں ٹیواناکو کے علاقے میں آثارِ قدیمہ سطح سمندر سے تیرہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہیں۔
  15. محسن وقار علی

    جنوبی امریکہ کے آثارِ قدیمہ تصاویر میں

    پیرو میں چچاپویا تہذیب کے یہ آثار پہاڑی کی چوٹی پر واقع ہیں۔ اس میں رہائشی علاقہ گول ہے جبکہ اس کے اطراف میں قلعے کی بلند اور مضبوط دیواریں ہیں۔
  16. محسن وقار علی

    جنوبی امریکہ کے آثارِ قدیمہ تصاویر میں

    یہ پیرو میں چن چن سلطنت کے قلعے کی دیوار ہے۔ یہاں پر اب بھی کئی قدیم تہذیبوں کی دریافت کرنی باقی ہے۔
  17. محسن وقار علی

    جنوبی امریکہ کے آثارِ قدیمہ تصاویر میں

    جنوبی امریکہ رازوں سے بھرا پڑا ہے اور یہاں قدیم تہذیبوں کی دریافت مسلسل حیران کن کر دینے والی ہیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  18. محسن وقار علی

    مبارکباد بابائے ریٹنگ کو مبارک باد

    یہ تو پاکستان میں "آٹو بان" جیسی تیز رفتاری نہیں کی جاسکتی ورنہ پتہ نہیں کیا رفتار ہوتی اپنی:battingeyelashes:
  19. محسن وقار علی

    مبارکباد بابائے ریٹنگ کو مبارک باد

    شکریہ بچے:bighug: تمہاری مدھو آپا نے بتایا کہ تم بیمار تھیں:sick: اب کیسی ہے طبعیت؟؟؟
Top