نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    چائنیز وزپر ...دورِنو…علی معین نوازش

    آپ اسے کھیل سمجھ لیں یا مشاہدہ کے لیے کیا جانے والا ایک عمل سمجھ لیں ۔لیکن یہ ہے بڑا دلچسپ ۔چین میں کئے جانے والے اس عمل کو چائنیز وزپر (Chinese Whisper)کہتے ہیں ۔اس عمل کے تحت بیس تیس بچوں کو ایک لائن میں کھڑا کر دیا جاتا ہے ۔ٹیچر لائن میں کھڑے پہلے بچے کے کان میں کوئی بھی بات اس انداز سے کرتا...
  2. محسن وقار علی

    الیکشن اور ریاست کے داماد...طلوع … ارشاد احمد عارف

    عام آدمی کا ایک ہی سوال ہے، الیکشن 11مئی کو ہوجائیں گے یا نہیں؟ نگران حکمرانوں کی طرف سے جواب مگر دو ٹوک، واضح اور عزم و یقین سے سرشار نہیں، انہیں دہشتگردوں نے خوفزدہ کررکھا ہے اور ان کی طرف سے دہشتگردی کے بڑے واقعات کا خدشہ قوم کا خون خشک کردیتا ہے، بے یقینی میں مزید ا ضافہ۔ وفاقی وزیراطلاعات و...
  3. محسن وقار علی

    ہم کیا ہیں؟... صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود

    میں نے گزشتہ کالم میں اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ سیاست کے جوہڑ کو گندی مچھلیوں سے صاف کرنے کے لئے جتنے فلٹر لگائے گئے تھے وہ بظاہر ناکام ہو چکے ہیں کیونکہ محض فلٹر لگانے سے بات نہیں بنتی جب تک اس کے پیچھے خلوص نیت اور ارادہ نہ ہو۔ چنانچہ امکان یہی ہے کہ ان انتخابات میں اکثریت انہی چہروں کی ہو...
  4. محسن وقار علی

    نااہلوں کا راج مسلط...تحریر: ارشد فاروق… فن لینڈ

    بھگوان کا بھگت میرا ایک ہندو دوست راکیش کمار بھارت سے واپسی پر ملنے آیا ، اپنی حیثیت کے مطابق اس کا سواگت کیا، سیوا کی اور بات چیت کے دوران مجھے ان کے رسوم و رواج سے مزید جانکاری حاصل ہوئی۔ اس نے بتایا کہ اس مرتبہ وہ اپنے ساتھ بھگوان لڈو گوپال کی پیتل کی مورتی بھی لایا ہے۔ لڈو گوپال کے بارے میں...
  5. محسن وقار علی

    فادر آف آل دی نوگو ایریاز۔۔۔سب جھوٹ۔۔۔امر جلیل

    یہ پچھلے شاندار انتخابات کے نتیجے میں ایک شاندار حکومت کے وجود میں آنے سے پہلے کی بات ہے جس نے حال ہی میں اپنی شاندار عہدساز حکومت کے شاندار پانچ سال قوم کی دعاؤں سے پورے کئے ہیں۔ حکومت کے سر پر منڈلانے والی کالی بلاؤں کو رفع دفع کرنے کیلئے لگاتار، بلا کسی ناغے کے پانچ برس تک کالے بکر ے، کالے...
  6. محسن وقار علی

    چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

    چے گویرا کا یہ پورٹریٹ ایک ہزار پاؤنڈ میں فروخت ہوا
  7. محسن وقار علی

    چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

    کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ایک اینٹی ایئرکرافٹ گن کی تصویر
  8. محسن وقار علی

    چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

    دو ہزار دس میں بھی البرٹو کورڈا کی دستخط شدہ تصاویر فروخت ہوئی تھیں لیکن اس مرتبہ وہ کم قیمت میں فروخت ہوئیں۔
  9. محسن وقار علی

    بھارت کی پارسی برادری کی جھلک

    آپ کے پاس ان کی تصاویر ہوں تو یہاں لگا دیں:)
  10. محسن وقار علی

    چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

    س تصویر میں چے گویرا فرانسیسی فلسفیوں ژان پال سارتر اور سیمون دی بوا کے ساتھ بیٹھے ہیں
  11. محسن وقار علی

    چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

    اس نیلامی میں غیر سیاسی تصاویر بھی رکھی گئیں۔ اس بچی کی تصویر انیس سو انسٹھ میں لی گئی اور یہ البرٹو کورڈا کی سب سے پسندیدہ تصاویر میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔
  12. محسن وقار علی

    چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

    البرٹو کورڈا کی دستخط شدہ ان تصاویر ان کی نیلامی ان کی بیٹی نورکا کورڈا نے کی
  13. محسن وقار علی

    چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

    فیڈل کاسترو کی یہ تصویر لائف میگزین میں شائع ہوئی اور اس کا عنوان تھا ’ایک شیر دوسرے شیر کی آنکھوں میں دیکھ رہا ہے‘۔
  14. محسن وقار علی

    چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

    البرٹو کورڈا، جو انیس سو پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں فیڈل کاسترو کے نجی فوٹوگرافر تھے، نے ان کی کل پچپن تصاویر کھینچیں۔ اس تصویر میں چے گویرا کشتی میں بیٹھے ہیں۔
  15. محسن وقار علی

    چے گویرا اور کاسترو کی نایاب تصویریں

    فیڈل کاسترو کی پہاڑوں پر یہ تصویر انیس سو باسٹھ میں کھینچی گئی تھی۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  16. محسن وقار علی

    بھارت کی پارسی برادری کی جھلک

    2004 میں مس تاراپورے والا نے بھارت کی پارسی برداری پر ایک تصویری کتاب تیار کی جس میں شامل کئی تصاویر اس نمائش میں شامل ہیں۔ 1985 میں لی گئی اس تصویر کا عنوان ’پراسرار پیانو ساز مسٹر رتناگر‘ ہے۔
  17. محسن وقار علی

    بھارت کی پارسی برادری کی جھلک

    کم تعداد میں ہونے کے باوجود پارسی بھارتی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ٹاٹا خاندان سمیت ملک کے اہم صنعت کار پارسی ہیں۔ 1977 میں ممبئی کے تاریخی گیٹ وے آف انڈیا پر لی گئی اس تصویر کا عنوان ’ٹاٹا کا تاج محل ہوٹل اور گیٹ وے آف انڈیا‘ ہے
  18. محسن وقار علی

    بھارت کی پارسی برادری کی جھلک

    روایات کا تحفظ معدوم ہوتی پارسی برادری کے لیے نہایت اہم ہے۔ آج دنیا میں ایک اندازے کے مطابق صرف ایک لاکھ چالیس ہزار پارسی باقی رہ گئے ہیں جن میں سے بیشتر بھارت میں آباد ہیں۔ 2008 میں لی گئی اس تصویر کا عنوان ’مسٹر سپنسر کی 90 ویں سالگرہ ‘ ہے۔
  19. محسن وقار علی

    بھارت کی پارسی برادری کی جھلک

    پارسی زرتشت عقیدے پر یقین رکھتے ہیں اور یہ دنیا کے قدیم ترین مذاہب میں سے ایک ہے۔مس تارپورے والا 36 برس سے پارسی برادری کی تصاویر اتار رہی ہیں اور اس تصویر میں انہوں نے اپنے والدین فرینی اور رومی تاراپورے والا کے رقص کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔
Top