نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    ابھی گرافکس بن رہے ہیں :D
  2. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    لیکن 350 چھوٹے ڈیم بنا ہی دیں اور شوگر مافیا کا احتساب بھی کر ہی لیں
  3. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    سپورٹ اور کمپیئننگ کے لیے اس فورم پر "انتخابی اصلاحات" تلاش کیجیے
  4. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    ِ@امجد میانداد اعتراض کی وجہ یہ ہے : اس بات کے جواب میں یہ کہا : یعنی یہ کہنا کہ فرد واحد کا عمل پورے ادارے کو ڈیفائن کرتا ہے اس کو پروپگنڈا کی زبان میں سپیفیک چیز کو جنرلائز کر کے دکھانا کہتے ہیں۔
  5. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    اگر آپ یہ تصور کر بیٹھے ہیں کہ میرا ووٹ پاکستان عوامی تحریک کے لیے تھا تو شاید آپ غلطی پر ہیں ، میرا سیاسی نظریہ پاکستان میں موجود تمام بنیاد پسند جماعتوں کے اتحاد سے منسلک ہے۔ قطعی طور پر یہ میں نہیں بتا سکتا کہ میں نے ووٹ کس جماعت کو دیا تھا کیوں کہ یہ میری ذاتی معلومات ہے۔
  6. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    اس موضوع کا عنوان دیکھا آپ نے؟ علیحدہ تھریڈ کھول لیں پھر بات ہو گی۔
  7. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    یہ بھی ایک پروپگنڈا ہے جس کا کوئی ثبوت نہیں اورنہ ہی کوئی دلیل۔
  8. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    مقتدرہ سے کیا مراد ہے کابینہ وزیر اعظم نے خود تشکیل دی ہے اور مقتدرہ صرف پارلیمان ہے فوج اس کے ماتحت ہے۔ فوج کا نام لے کر آپ بہانہ تراش نہیں سکتے۔
  9. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    اعتراض اس بات پر ہے کہ منی ہائیڈل پاور منصوبوں کو چھوٹے ڈیم کہہ کر ان سے پورے ملک کی بجلی پوری کرنے کا پروپگنڈا کیا گیا۔
  10. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    ایک بندہ وزیر اعظم کی حیثیت سے یہ کر سکتا ہے کہ کرپٹ لوگوں کو اپنی ٹیم میں شامل نہ کرے۔اور انتخابی اصلاحات کرے
  11. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    اندھی تقلید اسی کو کہتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے نہ بڑے ڈیم بنائے اور نہ چھوٹے۔ صرف پروپگنڈا کیا گیا ہے۔
  12. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    فرق تو پڑتا ہے۔ طاہر القادری نے کہا تھا کہ الیکشن سے قبل انتخابی اصلاحات کی صورت میں نظام درست کیا جائے اور کونسلر سے لے کر وزیر اعظم تک کی تعیناتی کا eligibility criteria اور تعلیمی قابلیت متعین کی جائے اور الیکشن سے قبل امیدوار کی سکروٹنی یعنی چھان بین کی جائے تب ہی اس ملک کی صورت حال بہتری...
  13. الف نظامی

    مانسہرہ میں870 میگا واٹ پن بجلی منصوبے کا معاہدہ

    انصافیو یہ منصوبہ نواز شریف کا شروع کردہ ہے اس کی تکمیل میں روڑے نہ اٹکانا کیوں کہ اس منصوبے کا فائدہ پاکستان کو ہوگا۔
  14. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    یہ منصوبے بڑے ڈیموں کے ہیں اور اس تھریڈ کے موضوع سے غیر متعلق ہیں۔
  15. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    لفاظی برطرف ، الیکٹریکل انجینروں نے عمران خان کو غلط بریفننگ دی تھی یہ کیسے ثابت ہوگا؟
  16. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    بندہ پوچھے جس کو آپ چھوٹے ڈیم کہہ رہے ہیں وہ اصل میں کلو واٹ میں بجلی پیدا کر رہے ہیں اور دعویٰ یہ کہ ان سے پورے ملک کو بجلی فراہم ہوگی۔ حد ہے جھوٹ اور غلط بیانی کی۔
  17. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    ٹوئٹری و فیس بکی منصوبوں سے ترقی کا جعلی عکس قائم کیا ہوا ہے جس کا سوشل میڈیا برگیڈ ڈھول بجاتی رہتی ہے۔
  18. الف نظامی

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    چھوٹے ڈیم اور مائیکرو ہائیڈل پاور پلانٹ کو ایک سمجھنے والے کو ہی ان نیوز سے بیوقوف بنایا جا سکتا ہے۔
Top