نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    وزیراعظم کی 12 قومی پارکوں کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایت

    ایسی کوئی فہرست جاری نہیں کی گئی۔
  2. الف نظامی

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    کسی مقصدکے حل کی غرض سے کسی سے ملاقات کرنا اصل میں اُس کی کسی صفت سے ملاقات کرنا ہے جب کہ بغیر کسی مقصد کے کسی سےملاقات کرنا اصل میں اُس کی ذات سے ملاقات کرنا ہے یہ اور بات ہے کہ بقول واصف علی واصف: گلاب کا نام خوشبو کے پردوں پر سفر کرتا ہے۔ گلاب ، ذات ہے اور خوشبو ، صفت۔ ذات اپنی صفات کے حوالے...
  3. الف نظامی

    وزیراعظم کی 12 قومی پارکوں کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایت

    وزیراعظم عمران خان نے ملک میں 15نیشنل پارکس کے منصوبے کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ملک کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں ماحولیاتی کے اجرا کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہم نیشنل پارک ڈیکلیئر کردیتے ہیں لیکن اس میں درخت بھی کٹ رہے ہوتے ہیں جانور بھی جارہے ہوتے...
  4. الف نظامی

    غالب کی ایک مشکل غزل

    آخری ایام میں مرزا غالب کی خوراک: صبح کو قند اور شیرہ بادام مقشر ، دوپہر کو گوشت کا پانی ، سرِ شام تلے ہوئے چار کباب ، سوتے وقت پانچ روپے بھر شراب اور اُسی قدر گلاب (بحوالہ : غالب کے خطوط مرتبہ خلیق انجم، صفحہ 1532) غالب نے ذوقِ عیش کو بے پروا اور علامہ اقبال نے حسن کو بے پروا لکھا ہے۔ جب کہ...
  5. الف نظامی

    رواداری مابین شیعہ و سنی ؛ چند واقعات

    ڈپٹی محبوب عالم نے آپ (شاہ ابو الخیر) سے کہا ؛ روسیوں نے مشہد میں ظلم و تعدی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ آپ کو بہت رنج ہوا۔ آپ کے رنج و افسوس کو دیکھ کر حاضرین میں سے کسی نے کہا۔ حضور وہاں تو شیعہ رہتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: " آخر کلمہ گو تو ہیں۔ ان کا نقصان ہمارا نقصان ، ان کی راحت ہماری راحت ہے۔...
  6. الف نظامی

    ڈپٹی نذیر احمد کے ترجمہ قرآن کی اصلاح

    ڈپٹی نذیر احمد دہلوی نے قرآن مجید کا ترجمہ کیا اور آپ (شاہ ابو الخیر) کے پاس ایک نسخہ ارسال فرمایا کہ آپ اصلاح فرما دیں۔ شیخ فضل عمر دہلوی نے اول سے آخر تک آپ کو ترجمہ سنایا۔ آپ نے جہاں مناسب سمجھا اصلاح کی اور شیخ فضل عمر کے ہاتھ وہ نسخہ ڈپٹی صاحب کو بھیج دیا۔ آپ نے سورہ آلِ عمران کی آیت 130 یا...
  7. الف نظامی

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    مرزا غالب کے گھر جو بھی کھانا پکتا تھا اس میں چنے کی دال ضرور شامل ہوتی تھی ۔
  8. الف نظامی

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    جو ملاقات عزیزوں اور دوستوں کے ساتھ بلاوجہ کی جائے ، وہی اصل ملاقات ہوتی ہے (نیرنگ خیال)
  9. الف نظامی

    غالب کی ایک مشکل غزل

    سانوں آپے نہیں سمجھ آیا تے تہانوں کے دس سکدے آں۔ :LOL:
  10. الف نظامی

    غالب کی ایک مشکل غزل

    اگے چلو تے مٹی پاو
  11. الف نظامی

    غالب کی ایک مشکل غزل

    محمد نثار علی شہرت ، غالب کی ایک ملاقات کا حال لکھتے ہیں: ایک روز میں مرزا غالب کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اس وقت آپ کھانا نوش فرما رہے تھے۔ میں مودب ہو کر ایک طرف بیٹھ گیا۔ آپ نے ایک رنگ ترہ میری طرف پھینکا کہ اس سے شغل کیجیے۔ چوں کہ رمضان کا مہینہ تھا اور مجھے روزہ تھا۔ میں نے اس رنگترہ کو ہاتھ...
  12. الف نظامی

    غالب کی ایک مشکل غزل

    شرح دیوان غالب از مولانا حسرت موہانی
  13. الف نظامی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    بہت شکریہ سر اور پروین رقم کا لکھا ہوا طغرہ تولازمی پوسٹ کیجیے۔
  14. الف نظامی

    تاسف سید منور حسن دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    واہ ،کیسے نفیس لوگ تھے۔ اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔
Top