نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    آن لائن درسِ قرآن آن لائن دورہ تفسیر آن لائن دورہ حدیث آن لائن علم فقہ آن لائن تجوید
  2. الف نظامی

    تاسف سید منور حسن دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کر گئے، وہ کچھ عرصے سے کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے، طبیعت بگڑنے پر آج خالق حقیقی سے جا ملے۔ منور حسن 1941 میں دلی میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان پر خاندان کے ہمراہ ہجرت کر کے کراچی منتقل ہوئے۔ سوشیالوجی اور اسلامک...
  3. الف نظامی

    ذہنی صحت کو سنجیدگی سے لیں

    عمائمہ ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپیل کی کہ براہ مہربانی ذہنی صحت کو سنجیدگی سے لیں اور اُن لوگوں کی مدد کریں جنہیں آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ اگر آپ کے اردگرد کوئی ایسا شخص موجود ہے جو ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کی وجہ سے اچھا محسوس نہیں کر رہا ہے تو آپ اُس کے...
  4. الف نظامی

    شعر کی تشریح

    نہیں محترم یہ حسبِ حال ہے۔
  5. الف نظامی

    شعر کی تشریح

    اس شعر کا کیا مطلب ہوگا؟ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ شعر میرے بارے میں لکھا گیا ہے کیوں کہ مجھے عروض کا نہیں پتہ۔ شعر کہہ سکتا نہیں اور مجھ کو کہتا ہے غلط خود زبانِ معترض ہی خارج از تقطیع ہے
  6. الف نظامی

    ستیارتھ پرکاش میں دیانند کا اعتراض اور مولانا نعیم الدین کا جواب

    متعلقہ: فلسفہ جب ذہن کو تاریک کرتا ہے تو اس کا شافی جواب علت و معلول کی بحث نہیں ہوتی بلکہ اطمینانِ قلب ہے جو دلائل سے زیادہ عملی مشاہدے سے تعلق رکھتا ہے۔ (پروفیسر محمد حسین آسی)
  7. الف نظامی

    ستیارتھ پرکاش میں دیانند کا اعتراض اور مولانا نعیم الدین کا جواب

    ستیارتھ پرکاش میں ہندو مناظر دیانند نے موسیٰ علیہ السلام کے عصا سے بارہ چشموں کے پھوٹنے کا انکار کرتے ہوئے لکھا کہ جو قدرتی اصول ہیں مثلا آگ گرم ، پانی ٹھنڈا وغیرہ ان کی طبعی صفت کو ایشور بھی نہیں بدل سکتا۔ تو صدر الافاضل حضرت مولانا محمد نعیم الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ نے جواب دیتے ہوئے...
  8. الف نظامی

    شعر کی تشریح

    ظہیراحمدظہیر ، تشریح اور معلومات میں اضافے کا بہت شکریہ۔
  9. الف نظامی

    سلہٹ کی پکار

    سلہٹ (مشرقی پاکستان) جس کا اصل نام سری ہٹ تھا اس میں برہان نامی ایک درویش رہتا تھا۔ اُس کے ہاں بچہ پیدا ہوا۔ اس نے خوشی میں گائے ذبح کی۔ راجے کو پتہ چلا تو اس نے درویش کے لڑکے کو قتل کرا دیا اور اُس کا دایاں ہاتھ کٹوا دیا۔ برہان الدین چیختا چلاتا سلطان سکندر کے دربار میں پہنچا اور راجہ کے مظالم...
  10. الف نظامی

    اہلِ دنیا کی دو رنگی ( کلامِ میر انیس)

    جیتے جی قدر بشر کی نہیں ہوتی پیارے
  11. الف نظامی

    مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی ؒ - راجا رشید محمود

    نامِ شاہانِ جہاں مٹ جائیں گے لیکن یہاں حشر تک نام و نشانِ پنجتن رہ جائے گا جو پڑھے گا صاحبِ لولاک کے اوپر درود آگ سے محفوظ اس کا تن بدن رہ جائے گا
  12. الف نظامی

    داتا دربار لاہور سے متصل خود کش دھماکہ

    1898 میں مرزا قادیانی نے منٹو پارک میں ایک جم غفیر کی موجودگی میں مینار پاکستان کی جگہ پر سٹیج لگایا گیا اور وہ بار بار اعلان کر رہا تھا کہ کوئی اس سٹیج پر آ کر مقابلہ کرے اور حق واضح کرے۔ اعلی حضرت گولڑوی لاہور ہی میں تھے۔ سنا تو تشریف لے گئے۔ سٹیج پر چڑھ کر فرمایا اسے مسیح موعود (نبی) ہونے کا...
  13. الف نظامی

    سلہریے کیسے مسلمان ہوئے؟

    جناب ڈاکٹر خواجہ عابد نظامی لکھتے ہیں: غلام دستگیر (علیہ الرحمۃ) کی تحقیق کے مطابق حضرت قطب العام حضرت عبد الجلیل 880 ھ بمطابق 1475ء کے قریب لاہور تشریف لائے۔ یہ سلطان بہلول لودھی کا زمانہ تھا۔ سلطان کو ان دنوں راجہ سین پال سلہریہ کی بغاوت نے فکر مند کر رکھا تھا۔ سلہریہ ریاست اس وقت اس رقبہ پر...
  14. الف نظامی

    حافظ حاجی وارث علی شاہ اور سرسید احمد خان

    موجودہ فلسفہ ، نفسیات ، بائیالوجی ، کیمسٹری ، فزکس وغیرہ پڑھنے یا پڑھانے والے کتنے ایسے ہیں جو فکری ظلمات سے محفوظ ہوں۔ اسلام کا نام چھوڑنا یعنی کھلم کھلا اسلام ترک کرنا آسان نہیں تھا تو کسی نے دل کو خوش کرنے کے لئے نیچری مذہب ایجاد کر لیا۔ کسی نے اہلِ قرآن یا پرویزی نام اختیار کیا۔ یہ سب کیوں...
  15. الف نظامی

    نفاق ، ریاکاری ، کذب اور خیانت سے بچاؤ کی دعا

    حضرت ام معبد رضی اللہ عنھا روایت کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا تھا: اللھم طھر قلبی من النفاقِ و عملی من الریآءِ و لسانی من الکذبِ و عینی من الخیانۃ؛ فانک تعلمُ خآئنۃ الاعینِ و ما تخفی الصدور (اے اللہ! میرے دل کو نفاق سے پاک فرما اور میرے عمل کو...
Top