نتائج تلاش

  1. عثمان

    کہروا

    بہت خوب! :) یہ سال میری لیے بھی اسقدر تبدیلیاں لے کر آیا ہے کہ دل کرتا ہے ایک ایسی تحریر میں بھی لکھ ہی ڈالوں۔ :) اور ہاں ۔۔ سیارہ مشتری کا سال زمین سے کافی طویل ہے۔ یہ سیارہ عطارد ہے جو 88 دن میں سورج کے گرد ایک چکر مکمل کرتا ہے۔ :)
  2. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    مانو بلی ادھر آؤ۔ موازنہ کرتے ہیں کہ ہم دونوں نے اشتیاق احمد کے کون کون سے خاص نمبر پڑھ رکھے ہیں۔ :):):)
  3. عثمان

    جوک آف دا ائیر

    یہ جوک آف دا تھریڈ ہے۔
  4. عثمان

    حیرت انگیز کام!

    لوگ سائنس اور ہماری زندگی ، آج کی خبر، اور کالم وغیرہ کے زمرہ جات میں مذہب لے آتے ہیں۔ اس لیے آپ کا بتایا حل ناقابل عمل ہے۔
  5. عثمان

    تعارف میرا تعارف!!!

    اپنی پرانی پروفائل پر شناختی نام تبدیل کروا لیتیں۔ "دوہری شناخت" سے اکتا کر دوہری آئی ڈی بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
  6. عثمان

    دہلی سے گورکھپور کا سفرنامہ

    بہت خوب! :)
  7. عثمان

    چینی صدر ژی جیانگ نے قطار میں لگ کر برگر خریدا

    اور برگر والا بھی چائنا کا صدر ہو۔ :)
  8. عثمان

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    ہاں نا!۔۔یہ تیرہ کے ہندسے پر نہیں بلکہ اسے عبور کرنے پر مبارکبادی دھاگہ ہے۔ :)
  9. عثمان

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    آگے نکل چکی تھیں۔ اسی لیے غائب تھیں۔ :)
  10. عثمان

    حیرت انگیز کام!

    حیرت انگیز سے حیرت ناک ، پھر حیرت گرد۔۔۔ ۔۔۔اور اب یہ دھاگہ بیچارہ خود حیرت زدہ ہوچکا ہے۔ :surprise:
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ تم سناؤ، ناول پڑھ لیا ؟ :)
  12. عثمان

    آئس شیک

    میری ترکیب پسند کرنے کا! :p
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام!:)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ!
  15. عثمان

    آئس شیک

    شکریہ! :p
  16. عثمان

    بے شک! نقل مکانی ایک ایڈونچر ہے۔

    بے شک! نقل مکانی ایک ایڈونچر ہے۔
  17. عثمان

    آئس شیک

    آئس کریم لیں۔ اسے فریزر سے باہر چار گھنٹے پڑا رہنے دیں۔ پھر گلاسوں میں ڈال لیں۔ اور مزے کریں۔
  18. عثمان

    آئس شیک

    چمچ اور سٹرا دونوں ؟
  19. عثمان

    لاسانے

    اوہ اچھا!
  20. عثمان

    لاسانے

    دیکھنے میں تو لزانیا جیسا دکھتا ہے۔ :)
Top