نتائج تلاش

  1. عثمان

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    اسی برس پچھلے ماہ، ہم شادی شہداؤں میں شامل ہوگئے۔ :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ آپ تو کبھی کبھی دیکھائی دیتے ہیں۔ ہم تو پھر چھٹیوں میں حساب برابر کرنے چلے آتے ہیں۔ :)
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ، شب بخیر! :)
  4. عثمان

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    تمہارے فریزر میں آئس ہے نا! بس کریم بھیجوا دیتا ہوں۔ :p
  5. عثمان

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    مصر چاول پکا کر کھلا رہی ہیں۔ ویسے بھی میں نے انہیں بتا رکھا ہے کہ میں تو محفل پر زیادہ وقت نہیں گذارتا۔ پانچ ہزار کی خبر پہنچ گئی تو مصر چاول کی بجائے ہوا ہی کھانا پڑے گی۔ :p
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم زین میاں کیسے ہو۔:)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ناک رضائی میں گھسانے کو کہا تھا۔ رضائی ناک میں گھسیڑنے کو نہیں۔ :p
  8. عثمان

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    تمہاری طرف پہنچتے پہنچتے پگھل کر محض کریم ہی رہ جائے گی۔ :)
  9. عثمان

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    دبے قدموں کرتی جاؤ۔ کسی کو کیا پتا چلے گا۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تو ناک بھی رضائی کے اندر گھسا لو۔ :p
  11. عثمان

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    ان دھاگوں سے نظر بچا رہا ہوں جنہیں میں ماضی میں ادھیڑتا آیا ہوں۔ :)
  12. عثمان

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    مانو بلی! ہی ہی سے کام نہیں چلے گا۔ دو گھنٹے تک اپنے تیس ہزار پورے کرو۔ شام تک کی ڈیڈ لائن ہے! :p
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    صرف ناک ہی کیوں ؟
  14. عثمان

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    کچھوے کی عمر طویل ہوتی ہے۔ شائد اسی لیے رفتار سست۔ ورنہ اوروں کے لیے کچھ نہ بچے۔ :)
  15. عثمان

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    مانو بلی۔۔ جتنے تمہارے ہیں تم تو ساری محفل میں بھی بانٹ تو تب بھی بازی لے جاؤ۔ :p
  16. عثمان

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    بس جی۔۔ اگلے ہفتے چھٹیاں ختم ہیں۔ :)
  17. عثمان

    مبارکباد اور آخر کار عثمان بھیا بھی ہوئے پانچ ہزاری

    ویسے ہمارا اصل ریکارڈ تو کچھ اور ہے۔ مراسلے پانچ ہزار، دھاگے شائد پانچ بھی نہیں۔ :) البتہ ادھیڑے دھاگوں کی تعداد ہم سے نہ پوچھی جائے۔ :noxxx:
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کاؤنٹ ڈاؤن کے لیے آپ سب کا شکریہ! :)
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    :redheart: سب محفلین کے نام! :):):)
Top