پاگل دماغ والی لڑکی
اتنی با تیں نہ کرو
تھک جاؤ گی
کانچ سے نازک بدن تمہارا
ایک رکھ کے دیا تو پچھتا ؤ گی
دماغ کا سارا پاگل پن
راکھ کی طرح ہوا میں اڑ جائے گا
تمہاری ذہانت کا پول
کھل جائے گا
تم کیا جانو؟
تمہاری آئس کریم کے لئے
ہم کتابیں بیچ دیتے ہیں
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہاں خواتین سے بھی
لیکن آپ سے ضرور تاکہ ہم مشاہدہ کریں کہ آپ کھانے میں کیا کھاتے ہیں ۔جو ماشا اللہ آپ کااتنا تیز دماغ ہے۔
کہ ہر چیز کا آپ کے سا تھ علم ہوتا ہے۔