بابا جی نظر نہیں آئی صرف آمد ہوئ اور کھانا کھایا گیا ...پھر ...........ندارد . . . صائمہ صاحبہ کے بھی ریمارکس درکار ہیں . ان کا کیا تاثر رہا اس بلمشافہ ملاقات میں والدہ کی دعا صحت پر آمین ..نیز فراز صاحب بھی کچھ عرض کریں ...چاہے اپنے ملنگانہ سٹائل میں ہی سہی ۔ ۔ :) باقی نیرنگ صاحب کے انداز...