نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ارے تعریف کر رہا ہوں۔ میں اور تنگ، یہ دیکھو میں نے کان پکڑ لیے ہیں۔

    ارے تعریف کر رہا ہوں۔ میں اور تنگ، یہ دیکھو میں نے کان پکڑ لیے ہیں۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    ایک بلی کے دو ہیں بچے ایک کی زبان ، دوسری کے چشمے
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    یعنی صرف 37 دنوں میں، بہت زبردست، اب تک اس دھاگے کے لحاظ سے سب سے فاسٹ۔ گڈ
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    کافی ہاؤس

    اور ہمارے لیے؟
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    چارسواٹھاسی تو رہ گئے ہیں صرف۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    صرف اسی جملے کو سوچتی رہیں تھکن اتر جائے گی۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    باقی لوگ بھی آجائیں یہاں
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    انٹرویو کاشف عمران ہوبہو ، اسامہ سَرسَری کے روبرو

    اصل میں یوں کہنا چاہتا تھا: "سبھی سوئے پڑے تھے ترے کوچے سے ہم نکلے" بھائی کوئی مدیر آکر یہاں تھے اور ترے کے بیچ میں جب لگادے۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    شمشاد صاحب! یہاں حساب کی غلطی ہوگئی ہے، اسے ۳۳ کے بجائے ۴۳ کردیجیے۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    آپ کو 179 دن لگے پہلے ہزار مراسلوں میں۔:)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    جواب آپ کا ہم کو اچھا لگا ہے
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    پکاروں گا میں آپ کو ”تم“ سے کیسے سو کہتا ہوں پھر سے کہ اہلا وسہلا تلاش آپ کا ای میل اِڈرس کیا خوب مگر نا مرادی ہوئی ہر قدم پر مجھے آپ سے باتیں کرنی بہت ہیں سو دے دیجے ای میل مجھ کو اسامہ عطا ہو عطا ہو عطا ہو عطا ہو(بہت خوب) عنایت عنایت عنایت عنایت(بہت خوب)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    یار لوگ سب آ جائیں اور جواب دیں
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    انٹرویو کاشف عمران ہوبہو ، اسامہ سَرسَری کے روبرو

    آپ الفاظ میں اسراف بہت کرتے ہیں۔۫(از راہِ مذاق):)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    اقتدا کا شکریہ جناب۔

    اقتدا کا شکریہ جناب۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    انٹرویو کاشف عمران ہوبہو ، اسامہ سَرسَری کے روبرو

    نہیں جی، آج تک براہ راست کسی کا انٹرویو نہیں لیا، اس کام کے لیے فورم پر بہت سوں میں مہارت نظر آئی ہے۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    خیر مبارک۔ اور مزمل صاحب آپ کو ۸۰ دن لگے۔:)
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    اس دھاگے میں سب یہ بتائیں کہ کسے پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟ میری تاریخِ داخلہ: ۷ جنوری ۲۰۱۳ء ہزار مراسلے کی تاریخ: ۱۸ فروری ۲۰۱۳ء ٹوٹل: ۳۳ دن
Top