تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
نہیں ای بک میں یہ مجموعات موجود نہیں ہیں
مہ جبین
Post #1,787
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
شمشاد بھائی اپلو ٹپلو گمنامی میں ہی رہنا چاہتے ہیں شاید یا وہ یہاں کا ماحول سمجھ نہیں پارہے ہیں ابھی آہستہ آہستہ سمجھ جائیں گے
مہ جبین
Post #1,786
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں ہماری طرف کہاں آئے تھے؟ ریسٹورنٹ میں یا پارک میں؟
مہ جبین
Post #1,784
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
چلو اب کچھ لوگ تو پھٹک گئے نا۔۔۔۔۔۔خوش ہوجاؤ السلام علیکم کیا حال ہے فہیم؟
مہ جبین
Post #1,781
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
احسان دانش
غزل - ہستی کا ہر نفَس ہے نیا دیکھ کر چلو - احسان دانش
احسان دانش کی بہت خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ وارث بھائی
مہ جبین
Post #9
اپریل 7، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
آہ ! دنیا دل سمجھتی ہے جسے وہ دل نہیں پہلوئے انساں میں اک ہنگامہء خاموش ہے علامہ اقبال
مہ جبین
Post #94
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
وہ منتظر ہیں چمن میں بکھیر کر سائے فضا سے صبحِ شفق رنگ نور برسائے حزیں صدیقی
مہ جبین
Post #92
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اب کیا جو فغاں میری پہنچی ہے ستاروں تک تو نے ہی سکھائی تھی مجھ کو یہ غزل خوانی ! علامہ اقبال
مہ جبین
Post #116
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
اس پیکرِ خاکی میں اک شے ہے سو وہ تیری میرے لئے مشکل ہےاس شے کی نگہبانی! علامہ اقبال
مہ جبین
Post #87
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تجھے یاد کیا نہیں ہے، میرے دل کا وہ زمانہ؟ وہ ادب گہِ محبت! وہ نگہ کا تازیانہ ! علامہ اقبال
مہ جبین
Post #115
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بے نیازی میرے کام کچھ نہ آیا، یہ کمالِ نے نوازی علامہ اقبال
مہ جبین
Post #85
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اردو محفل کی فورمز کی فہرست کی تنظیم نو
ماشاءاللہ کافی جانفشانی سے اتنے سارے کام درست سمت میں کردیئے سعود ، اللہ تمہارے کام میں اور نکھار عطا فرمائے آمین
مہ جبین
Post #7
اپریل 7، 2012
فورم:
ضروری اعلانات
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
میں بہت زیادہ شوق سے نہیں کھاتی ہوں ، بس بچے زبردستی کھلادیں تو کھا لیتی ہوں لیکن یہ والی تو اب میری طرف سے تمہارے لئے ہے :)
مہ جبین
Post #1,776
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
السلام علیکم عبداللہ بھائی اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے کہ آپ کو یہاں کا علمی ادبی ماحول پسند آئے گا
مہ جبین
Post #82
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
سو سوئیٹ عائشہ :) اصل میں ، میں تو آئسکریم کھاتی ہی نہیں ہوں۔۔۔۔ یہ تو میں نے اپنے نام سے تمہارے لئے منگائی تھی ۔۔۔۔۔۔اب جلدی سے کھالو چپکے سے۔۔۔۔ورنہ ناعمہ آجائے گی
مہ جبین
Post #1,774
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
الحمدللہ بالکل خیریت سے ہوں عائشہ آئسکریم کھالی ساری؟؟؟؟؟ میرے لئے نہیں رکھی؟؟؟:(
مہ جبین
Post #1,772
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
وہ عشق جس کی شمع بجھادے اجل کی پھونک اس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا۔۔۔۔۔! علامہ اقبال
مہ جبین
Post #80
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
کیسی ہو مانو بلی؟
مہ جبین
Post #1,770
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
:p
مہ جبین
Post #1,768
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حقیقت ایک ہے ہر شے کی ، خاکی ہو کہ نوری ہو لہو خورشید کا ٹپکے اگر ذرے کا دل چیریں علامہ اقبال
مہ جبین
Post #114
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top