نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خنجر پہ کوئی چھینٹ نہ دامن پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو داغ
  2. مہ جبین

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    بہت خوب مقدس ،اچھی کوشش ہے
  3. مہ جبین

    عدیم ہاشمی کہا، ساتھی کوئی دُکھ درد کا تیار کرنا ہے

    بہت خوب غزل ہے @زحال بھائی
  4. مہ جبین

    غزل: قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو ۔ از : میاں داد خان سیاح ؔ

    بہت شکریہ فاتح بھائی اگر آپ مجھے احساس نہ دلاتے تو مجھے تو پتہ ہی نہ چلتا کہ میں کیا غلطی کر چکی ہوں :) خوش رہیں
  5. مہ جبین

    غزل: قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو ۔ از : میاں داد خان سیاح ؔ

    اوہ۔۔۔۔۔ سو سوری فاتح بھائی بے دھیانی میں میں آپ کے نام کے بجائے وارث بھائی کا نام لکھ گئی ۔۔۔۔۔۔ اپنے اوپر ہنسی بھی آرہی ہے اور غصہ بھی۔۔۔۔۔ایک بار پھر معذرت فاتح بھائی ۔۔۔۔۔اصل میں میرا دھیان کئی جگہ بٹا ہوا تھا اسلئے یہ غلطی ہوگئی ویسے تو اس عمر کا تقاضا ہے بھول چوک تو امید ہے درگزر فرمائیں گے
  6. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    پتھر کو کیا خبر کہ سحر کیا ہے شام کیا احساس ہو تو وقت گزرتا دکھائی دے حزیں صدیقی
  7. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    ہم نہ کہتے تھے سرابوں میں بھٹکنے والو جس کو تم بحر سمجھتے تھے وہ قطرہ بھی نہیں حزیں صدیقی
  8. مہ جبین

    غزل: قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو ۔ از : میاں داد خان سیاح ؔ

    واقعی بہت عمدہ غزل ہے ، ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک ہے بہت زبردست وارث بھائی ، مزہ آگیا ، خوش رہیں
  9. مہ جبین

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    اب تو والدین میں بھی کتب بینی کا شوق ختم ہوگیا ہے تو ظاہر ہے کہ بچوں میں بھی نہیں ہوگا، یہ واقعی ایک بہت گمبھیر مسئلہ ہے اس پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے
  10. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    السلام علیکم حنیف بھائی محفل میں خوش آمدید امید ہے کہ آپ کو یہاں کا علم دوست ماحول پسند آئے گا
  11. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  12. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  13. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  14. مہ جبین

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    وہ مومن نہیں جس کی زبان اور ہاتھ سے اس کے ہمسائے محفوظ نہ ہوں ۔۔۔۔۔حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بے عمل عالم کی مثال ایسی ہے جیسے اندھے کے ہاتھ میں مشعل،دوسرے تو اس سے روشنی حاصل کرتے ہیں اور وہ خود اس روشنی سے محروم رہتا ہے۔۔۔۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام نیکی کے کاموں میں دیر نہ کرو کیونکہ موت...
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ الحمدللہ ہم سب بالکل ٹھیک ہیں ہاں میں نے اسی لئے یہاں اعلان کردیا تھا ، اب جس کو کھانا تھے وہ آکر اپنا حصہ وصول کرسکتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو جو سوتا ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھوتا (پنجابی والا نہیں) ہے :)
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام عندلیب کیسی ہیں آپ؟ اور آپ کے اہلِ خانہ؟
  17. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    جس طرف طبیعت مائل ہو اسی صنف کو اپنانا زیادہ بہتر ہوتا ہے ، اور میرا خیال ہے کہ تم نثر میں بہترین لکھ سکتی ہو تو نثر کے میدان میں اپنی خفتہ صلاحیتوں کو اجاگر کرو اور ہمارے لئے بہترین نثر پارے تخلیق کرو ہم سب کی دعائیں تمہارے ساتھ ہیں سیدہ شگفتہ
  18. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    نہ چھوڑنا کبھی طوفاں میں آس کے پتوار یہ آرہی ہے صدا دم بہ دم کناروں سے حبیب جالب
Top