لگتا ھے ناروے آنا ہی پڑے گا :)
یہاں آج نسبتاً سردی کم ھے، کبھی دھوپ نکل آتی ھے کبھی بادل ہو جاتے ہیں۔
کم سے کم درجہ حرارت: 5 ڈگری
زیادہ سے زیادہ : 11 ڈگری
قیمے والے بھی ملتے ہیں پر ہمارے کک بھائی ذرا سادہ لوح (کنجوس) ہیں، آلو والے سموسوں پر ہی ٹرخا دیتے ہیں:(
تراویح تو 20 ہی پڑھاتے ہیں باقی پڑھنے والوں پر منحصر ھے بیس پڑھیں یا آٹھ ;)