نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    احادیث مبارکہ

    "حضرت ابو ہریرہ(رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ(ص) نے فرمایا کہ جب رمضان کا مہینہ آتا ھے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ھے" (بخاری شریف- کتاب الصوم)
  2. حسن علوی

    احادیث مبارکہ

    اسلام و علیکم ساتھیو!!! ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہم پر بہت سی زمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، آج رمضان المبارک کی مناسبت سے یہ ایک ایسا دھاگہ شروع کیا جا رہا ھے کہ جس میں ہم کسی بھی حوالے سے کم از کم ایک حدیث یاں اسکا مفہوم بمعہ حوالہ دیا کریں گے تاکہ بہت سے دوسرے مسلمان بھائی اور بہنیں اس سے...
  3. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اچھی تبدیلی ھے ماشاءاللہ:)
  4. حسن علوی

    لطیفے شطیفے

    :zabardast1:
  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    وعلیکم السلام عمار!!! ویسے یہ رمضان کی آمد پر آپکا موڈ پریشان ھے سب خیر تو ھے نہ؟ مجھے تو دال میں کچھ کالا کالا لگ رہا ھے;)
  6. حسن علوی

    موسم کا حال!

    بس بڑے بھیا!!! یہ کمبخت دنیا بھی ایک گھن چکر ھے کہ جس کے گھیراو میں ہم ہر چند گھرے رہتے ہیں۔ زندگی حالات کے دھارے میں کچھ یوں بےلگام سی گھوم رہی ھے کہ سمجھ نہیں آتی۔ بعض اوقات تو میں یہ سوچ کر حیران ہوتا ہوں کہ آج میں ایک ایسے مقام پر ہوں جس کا تصور آج سے کچھ عرصہ پہلے تک میرے وہم و گمان میں بی...
  7. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی چلا پریوں کے دیس میں:) بہت نیند آ رہی ھے صبح سحری کے لئے وقت پر اٹھنا بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ھے۔
  8. حسن علوی

    موسم کا حال!

    کیا کہنے حضور!!! مشورہ برا نہیں:)
  9. حسن علوی

    موسم کا حال!

    جی ضرور محفل کی افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سے تو اب مستقل رشتہ جوڑ چکے ہیں ہم۔
  10. حسن علوی

    موسم کا حال!

    ارے حضور کیوں شرمندہ کرتے ہیں، نا چیز ایک بے وقعت سا طالبعلم ھے اور حصول علم کی جستجو میں پردیس کاٹ رہا ھے۔ ابھی تو تھوڑا سا ہی وقت ہوا ھے یہاں لیکن اچھا ھے بس ذرا احباب اور گھر والوں کی یاد تھوڑا پریشان کر دیتی ھے مگر کہتے ہیں کہ اس بیماری کا علاج صرف وقت ھے۔ آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جاتا ھے تو...
  11. حسن علوی

    موسم کا حال!

    بہت شکریہ شمشاد بھائی!!! دیار غیر میں یہ تسلی کے چند الفاظ بہت کارآمد ثابت ہوتے ہیں، حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں:)
  12. حسن علوی

    اختر شیرانی او دیس سے آنے والے بتا !!!!!!

    وطن کی یادیں تازہ کر دیں آپ نے حجاب، بہت خوب :best:
  13. حسن علوی

    موسم کا حال!

    میں نے محکمۂ موسمیات کو ابھی تک اپنی ماہرانہ صلاحیتوں سے محروم ہی رکھا ھے جو کہ میں سمجھتا ہوں کہ ایک زیادتی ھے، سوچتا ہوں اب وقت آ چکا ھے کہ جب اپنے اس فن سے اس محکمے کی بنجر زمین کو سیراب کر ہی دوں:rolleyes:
  14. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    :great::good:
  15. حسن علوی

    موسم کا حال!

    موسم بتدریج ٹھنڈا ہو رہا ھے اور ہوا میں خنکی بڑھتی جا رہی ھے۔ آج پہلا روزہ بخیروآفیت پایہءتکمیل تک پہنچا۔
  16. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چلیں کو شش کر کے دیکھتا ہوں ابھی افطاری میں کافی ٹائم باقی ھے، جاتا ہوں اپنی تجربہ گاہ (کچن) میں:(
  17. حسن علوی

    موسم کا حال!

    صبح سحری کے وقت کافی ٹھنڈ تھی مگر اب انکل شمس اپنی پوری قوت سے سرگرداں ہیں:rolleyes: موسم معتدل ھے
  18. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    اسی چیز کا ہی تو مسئلہ ھے، کون پکائے اور کون کھلائے:confused:
  19. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    گزارہ تو ہو جاتا ھے مگر صرف خیالوں میں ہی، حقیقی دنیا میں واپس آ کر کافی مایوسی ہوتی ھے:(
Top