اچھا چلیں میں لکھتا ہوں اپنی برائیاں۔۔
1- جلد غصہ آجاتا ہے۔ جھنجھلاہٹ جلد آجاتی ہے۔ جھلا کر بڑبڑاتا رہتا ہوں۔۔
2۔ کمرہ پھیلا کر رکھتا ہوں۔ کپڑے، کتب، تاراور دیگر چیزیں۔۔
3۔ ایک دفعہ میں سنتا نہیں ہوں
4۔ بہت تیز تیز بولتا ہوں۔۔
5۔ جلد باز ہوں۔
6۔ دوستوں کو وقت دینے میں کنجوسی کرتا ہوں، مگر ایک...