بس یار کیا بتاؤں۔۔۔۔۔۔
رات کو نیند نہیں آتی، دن کو چین نہیں آتا ( اور شام کو "وہ" نہیں آتی)۔۔۔ کھانا کھانے کا دل نہیں کرتا، کھالوں تو سینے میں جلن ہوتی ہے، سر چکراتا رہتاہے، آنکھوں کے سامنے اچانک اندھیرا چھا جاتا ہے، کانوں میں سائیں سائیں گونجتی ہے، اکثر متلی بھی ہوجاتی ہے، دل گھبرانے لگتا ہے،...