نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    آمین ثم آمین یا الہ العالمین۔
  2. محمد علم اللہ

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    معذرت کے ساتھ کلام تو اچھا ہے لیکن غلو میں لوگ ڈانڈا الوہیت تک ملا دیتے ہیں اس سے بچنا چاہئے۔
  3. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    :laughing:کیا بات ہے ۔۔۔کیوں نہیں ہوگا یہ تو ہم سب کی ذمہ داری ہے اسی لئے تو میڈیا کی راہ اپنائی ہے ۔
  4. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    امین احسن اصلاحی صاحب نے جہاں سے پڑھائی کی تھی یعنی مدرسۃ الاصلاح سرائے میر اعظم گڈھhttp://www.madrasaislah.org/edu.htm میں نے بھی وہیں سے تعلیم حاصل کی ہے یہ اسی کی جانب نسبت ہے ۔
  5. محمد علم اللہ

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    ہاں ہاں اب سمجھ آیا میں ابن سعیداور @احمدمرزا بھائی سے بات کر رہا تھا۔
  6. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    نہیں بھئی پڑھائی کر رہا ہوں ۔پہلے اخبار سے جڑا تھا دو سال سے چھوڑ چکا ہوں ہان ان دنوں ہفت روزہ عالمی سہارا کے لئے لکھتا ہوں ۔جامعہ ریڈیو ایف ایم میں بھی کبھی کدھار اینکر کے فرائض انجام دیتا ہوں ۔اسکرپٹ وغیرہ بھی تھوڑا بہت ۔الحمد للہ آل انڈیا ریڈیو سے کچھ پروگرام نشر ہو چکے ہیں ۔
  7. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    جناب یہاں تو وکیپیڈیا شو کر رہا ہے۔۔
  8. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    آتا رہوں گا حضور ابھی چونکہ چھٹی ہے تو وقت زیادہ ہے جب کلاسیں شروع ہونگی تو وقت کم ملے گا پھر بھی آپ جیسے محبین ہیں تو آنا ہی پڑے گا۔
  9. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اور بتائیے ؟ میں تو ماس کام کر رہا ہوں جامعہ سے ۔
  10. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    بھائی یہ میرے بس کا روگ نہیں ہم ٹھہرے لٹریچر والے بندے میرا سر دکھنے لگے گا۔۔۔مجھے تو جاوا اووا کچھ بھی سمجھ نہیں آتا مجھے ریاضی سے بھی سخت نفرت ہے ۔ساونڈ کا پیپر پاس کرنا پیرے لئے لالے پڑ گئے تھے کیسے کیسے پاس ہوا ۔
  11. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    دیکھ رہا ہوں بھائی وہی ۔۔
  12. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اوہ چلئے تب تو اچھی بات ہے مجھے اندازہ تھا کہ آپ وہی ہیں ایک مرتبہ ہماری ملاقات ہوئی تھی اب تو آپ کی شکل بھی یاد نہیں رہ گئی ہے ۔
  13. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    اوکے میں منتظر ہوں۔
  14. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اب بات ہوتی ہے آپ کی کہ نہیں کافی اچھے آدمی ہیں ۔میں نے کمپیوٹر میں ان سے بہت کچھ سیکھا ہےوہ اکثر و بیشتر آپ کا تذکرہ کرتے تھے خاص کر کمپیوٹر کے معاملہ میں تو آپ کے گن گان تھے وہ۔
  15. محمد علم اللہ

    ایک نایاب مگر نادر خط

    کیا بات ہے مجھے اندازہ نہیں تھا اتنی داد ملے گی Its my proud :laughing:ہی ی ی ی۔
  16. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    کہاں غائب ہو گئے جناب ؟
  17. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    یہ پائیتھون کیا بلا ہے میں نے غالبا کل بھی پوچھا تھا لیکن کوئی جواب نہیں ملا ۔
  18. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    بھئی آپ کے پیٹ میں کیوں درد ہو رہا ہے۔۔۔:chatterbox: ایسے برا مت مانئے گا میری بات کا اور بتائیے آپ کیا کر رہے ؟
  19. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    چلئے تو اچھا ہے یہی بہانے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقع مل جائے گا ۔
  20. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اوہ آپ شکیل الزماں بھائی کو جانتے ہیں غالبا ایک مرتبہ انجنیرنگ ڈپارٹمنٹ میں کمپیوٹر اور اردو پر آپ نے گفتگو کی تھی میں آپ سے شاید ملا ہوں مجھے تھوڑا تھوڑا یاد پڑتا ہے۔
Top