نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    وہ تو ہے کوشش کریں گے لگتا ہے آپ کو کافی دلچسپی ہے شاعری سے ایسے میرے کئی دوست اچھی شاعری کرتے ہیں۔
  2. محمد علم اللہ

    ایک نایاب مگر نادر خط

    امر شہزادصاحب ! دیدار سے مراد غالبا امین احسن اصلاحی مرحوم کا خط ہے وہ تو کوثر صاحب ،شورش صاحب یا پھر مصطفی صادق صاحب ہی کرا سکتے تھے لیکن افسوس اب ان میں سے کوئی اس جہان میں نہیں رہے ۔اللہ ان سب کو غریق رحمت کرے آپ شورش صاحب پر لکھا گیا یہ مضمون کوثرصاحب کی کتاب ’’جنھیں میں نے دیکھا‘‘ میں پڑھ...
  3. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    ایک مرتبہ میں نے نعت کے کچھ اشعار کہے تھے اصلاح کے لئے استاذ شاعراحمد محمود اصلاحی بمعروف کوثر اعظمی و ضرار اصلاحی کے پاس لے گیا انھوں نے فرمایا عزیزم شاعری وائری کا چکر چھوڑو کچھ علمی کام کرو اس کے بعد سے اب تک ادھر کا رخ نہیں کیا ایسے مجھے بھی لگتا ہے میں شاعری نہیں کر سکتا ۔
  4. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    جی جی میں نے شرکت کی تھی آپ کون ہیں اگر اپنے بارے میں بتائیں شاید میں آپ کو جانتا ہوں۔۔۔
  5. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    ہاں کہ سکتے ہیں لیکن آج تک میں نے ایک شعر بھی نہیں کہا ہے البتہ اچھے اشعار کی جی جان سے قدر کرتا ہوں۔
  6. محمد علم اللہ

    ایک نایاب مگر نادر خط

    زہے نصیب حضور والا کہ آپ کے ساتھ ساتھ محمداحمد بھائی کو بھی یہ اچھا لگا اگر زندگی رہی تو آئندہ بھی آپ لوگوں کی خدمت میں کچھ نہ کچھ پیش کرتا رہوں گا۔
  7. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    :laughing:ہا ں ہاں کبھی کبھی ہو جاتا ہے اور بتائیے کیا ہو رہا ہے ؟
  8. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    آوارہ گردی کرتے کرتے پہنچ گیا اردو کی محبت بھٹکتے بھٹکاتے یہاں تک پہنچا دیا جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مل جائیں گے ہم آپ کو دعوت ہے تشریف لائیں۔
  9. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    :applause:شاباش ایسے یہ بھی اچھا لطیفہ ہے۔۔۔۔:dancing:
  10. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    بہت بہت شکریہ میں نے علحدہ بھی ڈال دیا اپنے مفید مشوروں سے نوازتے رہئے گا ۔۔۔
  11. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    یہ آپ کس سے کہ رہے ہیں@محمد احمدبھائی۔؟
  12. محمد علم اللہ

    ایک نایاب مگر نادر خط

    شکریہ جناب پسند آوری کا ۔۔۔
  13. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بات نہیں ابن سعید بھائی یہ کیا کم ہے کہ اب آپ آ گئے اور آتے ہی جواب دیا شکرا لک۔۔۔:laughing:
  14. محمد علم اللہ

    ایک نایاب مگر نادر خط

    یہ خط گزشتہ دنوں میں نے راشد اشرف بھائی کو لکھا تھا انھیں کافی پسند آیا تھا اس لئے اردو محفل میں بھی شامل کیا جا رہا ہے امید کہ آپ لوگ بھی پسند کریں گے ۔ بسم اللہ الرحمان الرحیم بھائی' السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بر کا تہ خدا کرے مزاج گرامی بخیر ہو آج آپ کی خدمت میں مولانا امین احسن اصلاحی رحمۃ...
  15. محمد علم اللہ

    احساسِ ذمہ داری

    اوہ اب کہاں وہ مولوی مدن کی سی بات رہی گزشتہ دنوں میں نے اشرف بھائی کو ایک خط لکھا تھا یہاں بھی پوسٹ کر تا ہوں اس لئے کہ شورش صاحب کا نام آ گیا امید کہ پسند کریں گے بسم اللہ الرحمان الرحیم بھائی ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بر کا تہ خدا کرے مزاج گرامی بخیر ہو آج آپ کی خدمت میں مولانا امین...
  16. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    بہت دیر بعد جواب ملا لگتا ہے مصروفیت زیادہ ہے ۔۔۔
  17. محمد علم اللہ

    یہ ہے میری اردو محفل

    بہت عمدہ بلال بھائی آپ کے بلاگ پڑھ پڑھ کر میں نے بہت کچھ سیکھا ہے خاص کر انٹرنیٹ میں اردو کا استعمال وغیرہ بہت خوب جیتے رہئے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔
  18. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اوکے تو کیا ہم بھی شریک ہو سکتے ہیں اس میں ؟
  19. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    عندلیب بھئی آپ حیدر آباد میں کہاں سے ہیں میں بھی وہاں رہ چکا ہوں آج کل کیسے حالات ہیں وہاں کے اسد الدین صاحب کی گرفتاری کے بعد
  20. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ محفل کی بارہ دری کیا ہے ؟
Top