معافی
بدلہ لینے سے بہتر ہے کہ معاف کردیا جائے۔۔۔۔۔
ظالموں کو معاف کرنا مظلوموں پر ظلم کرنے کے مترادف ہے۔۔۔۔۔
فوراً معاف کرنا شرافت اور بدلہ لینے میں جلدی کرنا کمینگی ہے۔۔۔۔۔۔
دوسروں کو اکثر معاف کردیا کرو مگر اپنے آپ کو کبھی معاف نہ کیا کرو۔۔۔۔۔
خدا انسان کو معاف کردیتا ہے،انسان انسان کو...