نہیں میرے خیال میںبجائے انڈیا اور اقوام متحدہ کے پریشر میں انے کے خود سے تحقیق کرتے اگر ایسا کچھ پایا جاتا جو ملک و قوم کے خلاف ہوتا تو بھلے پابندی لگاتے پر یہ جو کچھ ہوا "باہر"والوں کے کہنے سے ہوا اپنی پالیسی کے تحت نہیں۔۔۔۔۔اور میرے خیال میں اقوام متحدہ کو تو سب سے زیادہ جوتے مارنے چاہیئں...