اب اپنے ملک کا دفاع بھی ناکیا جائے۔جبکہ انڈین میڈیا جھوٹ پے جھوٹ گھڑے جا رہا ہے۔۔۔دکن مجاہدین کے فونز کا ان کی میلز کا اقرار کا کوئی زکر نہیں
زکر ہے تو کراچی سے شپ پے آئے عسکریت پسند۔۔۔۔۔انڈیا کو تو پاکستان فوبیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔بکری مرے تو آئی ایس آئی نے ماری۔۔۔۔ارے ہم تو اتنا شور نہیں کرتے جب...
الزام تو سیدھا سیدھا پاکستان پے انا ہی تھا کل سے ہی پتا تھا انڈیا کی سوئی بھی گم ہو جائے تو کہتے ہیں پاکستان لے گیا۔۔۔۔۔۔غزب خدا کا پہلے کہا موتڑ بوٹ سے انڈیا گیٹ پے آ کے اترے پھر کہا کراچی سے شپ آئے یعنی شب بھر کے اسلحہ بارود بھی لے آئے کراچی سے قربان جایئںکہ دن دیہاڑے پاکستانی دہشت گرد بارود...
اس تعبیرسسٹر کو تو پورے 3 دن کے لیے یہاں سے بین کیا جائے سزا کے طور پر۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ اتنا خطر ناک مہمان لائی ہیں سارے میزبان مجھ سمیت بھاگ نکلیںگی پتلی گلی سے:grin::grin::grin:
ایئر چیف کا بیان موجودہ سو کالڈ جمہوری حکومت کے منہ پے زور دار طمانچہ ہے جو کہتے نہیں تھکتے کہ صلاحیت نہیں جاسوس طیاروںکو گرانے کی۔۔۔۔۔۔۔۔شیم مداری اینڈ کو شیم