نتائج تلاش

  1. زینب

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    مغل بھائی میں‌کیا لکھوں مجھے تو کچھ سمجھ ہی نہیں ائی
  2. زینب

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    میرے پاس پچھلے سال آئی w 810 تھا ابھی میں نے پچھلے ماہ سونی ایریکسن کا ایسi500لیا ہے بہت اچھا ہے۔۔۔۔۔
  3. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اوہ اچھا۔۔۔۔۔۔۔میں‌سمجھی اس وقت تو میرا راج ہوتا ہے یہاں
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    جی میں روز ہی اسی وقت آتی ہوں اج اپ جلدی آئے ہیں
  5. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    بھائی جی اج اپ میرے والے ٹائم کیوں
  6. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ابھی میری باری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بعد اممم شمشاد بھائی؟؟؟
  7. زینب

    مبارکباد آج مجھ کو محفل میں سال ہوچلا ہے دوست !

    اور کیا عید اور کرسمس ہے اچھی خاصی مانگ ہے اجکل
  8. زینب

    مبارکباد آج مجھ کو محفل میں سال ہوچلا ہے دوست !

    مغل بھائی کیک تو ادھار ہی ہوتے جا رہے ہیں
  9. زینب

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    ارے مطلب سچی بات تھی تم "پرائے" ہونے لگے ہو اسی لیے آخری قسط کی بات کر رہے ہو:grin:
  10. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ویسے مجھے پتا ہے طعنے مارے جا رہے ہیں میں بڑی سیانی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    بھائی جی ایک بار عمر بتا کے کھپ ہی ختم کر دیں نا
  12. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہی ہوں‌کہ اوباما آپ کا "جگری یار "ہے یا آپ اس کے :mrgreen:
  13. زینب

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    آج صبح سے ایرر 500 کے درشن ہی ہو رہے ہیں کیوں بھلا
  14. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    لو تب تک میرا ہیڈ میرا مطلب گلا خراب ہو گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا تم ابھی رکھو ڈھولکی ہاں
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    کوئی بات نہیں کبھی کبھی امی ابا الٹی گنتی بھی شروع کر دیا کرتےہیں
  16. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کوئی سونے کی جگہ بھی ہے یا نہیں اتنی سردی میں کیا کرو گے
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ویسے اپ کے جتننا میرا بھتیجا ہے میڈیکل کے پہلے سال میں اتنی دیر وہ باہر رہے تو میں اسے کان کے نیچے ایک دوں :laugh:
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وہ تو مجھے بھی نہیں پتا فہیم ہی کچھ بتائے تو میں پھر ڈھولکی کے لیے سوٹ بناؤں اور کچھ گانے شانے بھی سر تال ٹھیک کروں آخر کو دوست ہے
  19. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    بھائی جی اکیلے کھانے سے ہضم نہین ہوتا پیٹ میں درد ہوتا ہے:grin:
Top