بے فکر رہیں بھائی جان، آج ہی بری امام پہ دیگ کے ساتھ مست قسم کی دعا کرواتا ہوں، مجذوب ملنگ سے، اوہو ان کے فرشتوں کو بھی خبر نہیں ہوگی، یہ ملنگ بہت پہنچے ہوئے ہوتے ہیں
بلکل سویدا صاحب، یہ بندہ مجال ہے کہ حرف آنے دے اپنے آپ پہ۔ بلاشبہ سب سے کامیاب سیاستدان، اپنا بندہ لگوالیا ہے اسلامی نظریاتی کونسل میں، اب دیکھ لیں ان کو، مذہبی امور میں ان کا بندہ اور کرپشن، ہاوسنگ میں ان کا بندہ اور کرپشن، یہ اصل سیاستدان ہیں