کہا جاتا ہے کہ اسلام میں ذات برادری (اونچ نیچ) کا فرق نہیں ہے۔ لیکن مسلمانوں میں یہ فرق بعینہ ہندوؤں کی ہی طرح ہے۔
انسانی تنوع وطبقاتی تقسیم کے باوجود اسلام نے تمام بنی نوع انسان کو ایک اور برابر گردانا ہے اورآدمی آدمی کے درمیان کوئی فرق روا نہیں رکھا؛ بلکہ بحیثیت انسان ہر ایک کو برابر عزت وشرف...