میں نے اپنی پروفیشنل زندگی کا آغاز1979 میں ماڈرن موٹرز نامی ایک کمپنی سے کیا تھا۔ جو فوکس ویگن کی پاکستان میں ڈیلر ہوا کرتی تھی۔بھٹو صاحب کی کسی پالیسی کی وجہ سے پاکستان نے جرمنی سے تجارت کم کردی یا شاید بالکل ختم کر کے جاپان سے گاڑیوں کی تجارت شروع کردی۔ جس کے بعد فوکس ویگن فوکسی کی پاکستان...