نتائج تلاش

  1. بنت یاسین

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
  2. بنت یاسین

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

    آپ کا مطالعہ کرکے خوشی ہوئی، آپ تو اچھے خاصے مقرر ہیں۔
  3. بنت یاسین

    اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

    پسندیدہ شخصیت کے دھاگے میں ناپسندیدیاں نہ شروع کردینا کہیں
  4. بنت یاسین

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    شاید میری بھی کامیاب ہوسکے کوئی کوشش
  5. بنت یاسین

    جنت میں جائیے

    اَللهم أنتَ رَبِي لا إلٰه إلا أنتَ خَلَقْتَنِي وَأَنا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِ مَا صَنَعْتُ أَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوْءُ بِذَنْبِيْ فَاغْفِرْ لِيْ إِنَّه لا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ
  6. بنت یاسین

    ندامت کے آنسو(ایک خوب صورت نعت)

    پہلے بھی بہت خوب تھی اب بھی ماشاءاللہ بہت بہت زبردست ہے۔ اللہ تعالیٰ اور برکت دے۔آمین۔
  7. بنت یاسین

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    توبہ! شروع اور آخر میں ایک جیسا حرف لگانے میں کافی لگ جاتا ہے وقت
  8. بنت یاسین

    اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

    ویسے ملائکہ جی! آپ کے نام کا مطلب تو ”فرشتے“ ہے نا؟ یا کوئی اور مطلب ہے؟
  9. بنت یاسین

    اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

    سب سے زیادہ میں عام طور پر ایک ہی آتا ہے۔:)
  10. بنت یاسین

    اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

    محسن وقار علی, محب علوی, تبسم, جیبران, ملائکہ, عبدالقدوس راشد, رانا, سعود الحسن, الشفاء, شمشاد, سرپھرا, زبیر مرزا توجہ فرمائیں۔
  11. بنت یاسین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    تبسم جی! کچھ اس پر ارشاد ہوجائے: اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں
  12. بنت یاسین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    میں بھی اب یہی سوچنے لگی تھی۔
  13. بنت یاسین

    اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

    اس وقت دنیا میں جتنے انسان موجود ہیں ان میں سے آپ کو جو سب سے زیادہ پسند ہے اس کا نام بتائیے۔ میری پسند: ”میری امی“
  14. بنت یاسین

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    اب یہیں ختم کرنا ہے یہ سلسلہ یا اور آگے ہے بڑھانا؟
  15. بنت یاسین

    غائب خواتین اور لڑکیاں

    سمساد بھئی سین سے سس و پنج مسہور ہے۔
  16. بنت یاسین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچنے کی بات یہ ہے کہ اتنا سوچنے کا فائدہ کیا ہے؟
Top