نتائج تلاش

  1. ادریس آزاد

    خراب و خوار مثالِ درختِ صحرا ہوں۔۔۔ نوید صادق

    آپ نے اجازت دی تو جسارت کی معذرت کا طلبگار ہوں ؤؤ
  2. ادریس آزاد

    آج کا شعر - 3

    اس میں اگر "وہ بے کیفی کا عالم ہے کہ دل یہ چاہتا ہے" ہو تو وزن ٹھیک ہوجائے گا۔ممکن ہے ٹائپنگ کی مسٹیک ہو
  3. ادریس آزاد

    زبان کیا ہے؟

    بات یہ ہے جی کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو یہ زبان اپنا ما فی الضمیر بیان کرنے کے لیے دی ہے مگر انسان کرتا کیا ہے؟ فرض کریں ہم کسی دوست کو اب یہ کہنا چاہتے ہیں کہ بھیا اب آپ چلے جائیں،مجھے گھر کا کوئی ضروری کام وام کرنا ہے تو ہم عموما سیدھی بات نہیں کرتے۔ہم کہتے ہیں۔ "بیٹھیے ناں! اتنی بھی جانے...
  4. ادریس آزاد

    مذہب، ثقافت اور جہیز

    ضرورت اس امر کی ہے کہ جہیز کی "اصل" پر بات کی جاءے۔جب تک ہم اس آفت کی تہہ تک نہیں اُتریں گے، ہمارے لیے ممکن نہیں کہ ہم اس کی حقیقی قباحت کا بہ نظر غایر جایزہ لے سکیں۔ جب تک کسی مرض کی تشخیص نہ علاج ممکن نہیں۔چنانچہ ہم اس مضمون میں یہ دیکھنے کی کوشش کریں گے کہ آیا وہ کیا وجوہات ہوتی ہیں جب...
  5. ادریس آزاد

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    نظریہ ارتقاء عین اسلامی نظریہ ہے۔جید علمائے اسلام نے ہی اسے پیش کیا ہے۔کوئی کافر تصور بھی نہیں کرسکتا ایسے کسی نظریے کا جیسا نظریہ انسانی پیدائش کے متعلق مسلمان فلاسفہ اور علما اور صوفیا نے پیش کیا ہے۔علامہ اقبال جنوبی ایشیا میں اس کے سب سے بڑے ماننے والے تھے۔ مولانا روم نے کتنے ہی شعر کہے۔ابن...
  6. ادریس آزاد

    تھری ڈی کا مشہور سافٹ ویر "مایا"

    تھری ڈی کا سافٹ ویر مایا بہت ہی کمال چیز ہے۔ آپ کو یقیناً اس کے بارے میں پتہ ہوگا۔مگر میں چاہتا ہوں‌کہ آپ کے توجہ ایک مختلف پہلو کی طرف مبذول کراوں۔اور وہ یہ کہ اگر آپ چاہیں تو اس سافٹ ویر کی مدد سے اردو میں کارٹون بنا کر ٹی وی کو پیش کرستکے ہیں۔اگرچہ پاکستان میں مایا میں کارٹون بنائے جا رہے...
  7. ادریس آزاد

    اگر کسی کو ترا نقش پا نہیں ملتا

    احباب! تسلیمات! اپنی بیاض میں سے ایک غزل تنقید کے لیے پیش کرتا ہوں۔ اگر کسی کو ترا نقش پا نہیں ملتا اُسے جہاں میں کوئی راستہ نہیں ملتا ہمارے واسطے کوثر ترے لبوں کی مٹھاس بہشتِ عشق میں عاشق کو کیا نہیں ملتا گنہ شناس نظر کو ثواب ملتا ہے کوئی گناہ نہ ہو تو خدا نہیں ملتا سبق جو تو...
  8. ادریس آزاد

    سب کچھ بدل جائے گا

    سائنسی ترقی کی رفتار کو دیکھتے ہوئے کئی مرتبہ یہ کیفیت ہو جاتی ہے : محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔ یقین جانیے میرا تو دل کہتا ہے کہ سب کچھ بدل جائے گا۔زمین پر موجود مظاہر فطرت اور فطرت اب انسان کے قابو میں آتی جارہی ہے۔ جنگلات اور ختم ہوتی ہوئی حیات کو بچانے والا انسان،کیا خود...
  9. ادریس آزاد

    ارضی پیوستگی کا نظریہ کافی پرانا ہے مگر اقبال نے اس میں ایک نئی روح‌پھونک دی

    ارضی پیوستگی Earthrootedness کا نظریہ خاصا قدیم ہے مگر اقبال نے اسے نءے اور زندہ معانی پہنا کر امر کردیا۔مہاتما بدھ کا مذہب بھی بنیادی طور پر اسی نظریہ کی تفسیر ہے۔مگر اقبال نے انسانی فطرت میں ارضٰ پیوستگی کو دریافت کر کے گویا ایک نئے علم کا اضافہ کیا،یہی وجہ ہے کہ میں انہیں دنیا کا پہلا...
  10. ادریس آزاد

    زبان کیا ہے؟

    میرے خیال میں زبان اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنا ما فی الضمیر "چھپانے" کے لیے عطا کی ہے۔ کم از کم ہو تو یہی رہا ہے۔
  11. ادریس آزاد

    اتفاقاً آپڑی ہے شام تیرے شہر میں

    اپنی بیاض‌میں سے عرض کیا ہے۔ میری گاڑی ہو گئی ہے جام تیرے شہر میں اتفا قاً آپڑی ہے شا م تیرے شہر میں میں کراچی میں رہوں اور تو رہے لاہور میں کاف میرے شہر میں اور لام تیرے شہر میں تخ ملنگا ، پھٹکڑی ، بادام میرے شہر میں...
  12. ادریس آزاد

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    علامہ اقبال نے دی ری کنسٹرکشن آف ریلیجس تھاٹ ان اسلام میں لکھا ہے کہ "مذہبی پہلو سے دیکھا جاءے تو تصوف عبارت ہے اس بغاوت سے جو فقہاے متقدمین کی لفظی حیلہ تراشیوں کے خلاف پیدا ہوءی۔اس سلسلے میں‌سفیان ثوری کی مثال ہمارے سامنے ہے جن کا شمار اس عہد کے بہترین قانونی دماغوں میں‌ہوتا...
  13. ادریس آزاد

    جنت کی تلاش از رحیم گل

    تسلیمات! عرض کرتا ہوں کہ "جنت کی تلاش" رحیم گل مرحوم کا ناول ہے۔ اردو ادب میں اس ناول کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ بظاہر یہ ایک سفر نامہ نما ناول ہے، مگر خدا کی پناہ، ایسی ایسی حیران کن بحثین یوں آسان انداز میں اُٹھائ ہیں کہ آپ ذرہ بھر بھی بور نہ ہوں اور نہایت دلچسپ پیراےء میں وہ باتیں...
  14. ادریس آزاد

    بے پناہ خوشی ہوئی آج جب اس فورم کا کہیں سے ذکر سنا، اور دکھ بھی ہو۔ دکھ اس بات پر ہوا کہ مجھے...

    بے پناہ خوشی ہوئی آج جب اس فورم کا کہیں سے ذکر سنا، اور دکھ بھی ہو۔ دکھ اس بات پر ہوا کہ مجھے انٹرنیٹ پر بارہ سال تک سر کھپانے کے بعد پہلی مرتبہ کوئی کام کی جگہ نظر آئی۔ بخدا میں اس فورم کو دیکھ کر حیران رہ گیا۔میں آن کتنا خوش ہوا اس کا اندازہ تو آپ کو اس فورم میں میرا حصہ اور اخلاص دیکھ کر ہو...
  15. ادریس آزاد

    میری پہلی کوشش--پری ریلیز

    آپ کا جذبہ صادق ہے، جذبے صادق ہوں تو آدمی آسمان کو بھی چھو لیتا ہے،یہ تو پھر ایک بلاگ ہے۔
  16. ادریس آزاد

    اقبال کا آخری کارنامہ

    السلام علیکم! "دی ری کنسٹرکشن آف ریلیجس تھاٹ ان اسلام" علامہ صاحب کا آخری لازوال کارنامہ ہے۔ جس پر مشرق اور مغرب ہر دو قطبین پر خوب سراہا گیا۔ علامہ صاحب نے ان خطبات میں الہیات اسلامیہ کو خصوصی اور عقائد سے اعمال تک یا افکار سے احساسات تک ہر مضمون پر کمال فلسفیانہ استدلال کے ساتھ بیان کیا ہے۔...
Top