نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    تو میتھ تم مجھ سے پڑھ لو :biggrin:
  2. عینی شاہ

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    یہ ونس ریس کونسی ہوتی ہے اب :laughing:
  3. عینی شاہ

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    یہ کوئی نوا نام ہے اب میرا افف افف اففف :baringteeth:
  4. عینی شاہ

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    نہیں اب تو بہت غلط ہو گیا تم اج پھر پوئٹری چھاپنے میں لگے پرے ہو ابھی دیکھا میں نے ۔۔اب تو کچھ کرتی ہوں تمہرا :angry2:
  5. عینی شاہ

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    اور میری سٹریٹیجک مینیجمنٹ تم پڑھ لینا :beating: کام دیکھو ذرا اپنے مجھے کوئی شوق ووق نہیں ہے خود ہی پڑھو تم یہ اور مجھے نہ پھسناؤ ۔۔پہلے ہی پھنسی پڑی ہوں میں :baringteeth:
  6. عینی شاہ

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    چلو اب نہیں بتاتی تم پڑھ جو رہے ہو اچھے بچوں کی طرح :)
  7. عینی شاہ

    Love is a fallacy by Max Shulman

    آگئی تو ہوں یہاں بٹ منے ایک بات بتاؤ پیپر تمہارا انگلش کا تھا اور لے تم ہم سے رہے ہو :nerd: بھئی اتنا لمبا شارٹ سٹوری کون پڑھے اب ۔۔۔ہے شارٹ بٹ اتنی لانگ ۔۔:eek: بٹ اٹس ویری انٹرسٹنگ ایند امیزنگ سٹوری ۔۔آئی رئیلی انجائیڈ :) تھینکس منے
  8. عینی شاہ

    Love is a fallacy by Max Shulman

    :rollingonthefloor:
  9. عینی شاہ

    :) :) :)

    :) :) :)
  10. عینی شاہ

    نیشنل جیوگرافک کا سفر

    یہ کیا لکھا ہے انکل آپ نے :idontknow:
  11. عینی شاہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    بھئی میرے تو بھائی ہیں نا مجھے کیسے پتہ نہیں ہوگا پھر :)
  12. عینی شاہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    او اچھا ورنہ میں سمجھی کہ آپ نے بھابی کو انارکلی لکھا ہے :p انارکلی سے تو ڈرتے ہی ہیں نا سب سلیم بھائی :biggrin:
  13. عینی شاہ

    نیشنل جیوگرافک کا سفر

    ویری انٹرسٹنگ اینڈ انفارمیٹو ہسٹری اباؤٹ دا گریٹ نیشنل جیو گرافک چینل :)
  14. عینی شاہ

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    تشریح کرنے والا ؟؟؟ ابھی کر دیں نا :p
  15. عینی شاہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    اچھا کیااااااااااااااااااااا :rolleyes: ویسے کیا آپ کو ڈر لگتا ہے فاتح بھائی سے ۔۔کہ آپ انکو کہہ رے ہیں باز آ جاؤ ۔۔وہ تو ایسے باز نہیں آتے :p
  16. عینی شاہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ابھی لیں اس میں بڑی انرجی ویسٹ ہوتی ۔:p وہ پانی بھرنے والے کو کراس دینا ہے نا :nerd:
  17. عینی شاہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    لغت تو گیلی ہو جائے گی پانی بھرتے ہوئے محب بھائی :LOL: اپ خود ہی بھر للاتے نا پانی سارا دن پولیٹکس میں ہی گھسے رہتے ہیں کوئی کام بھی کر لیا کریں :rollingonthefloor:
  18. عینی شاہ

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    جی جی بلکل ۔۔ویسے اللہ کی قسم ایک ورڈ بھی سمجھ نہیں آیا فاتح بھائی o_O
  19. عینی شاہ

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    جی نہیں اب آپ نہ انکو میرے خلاف نہ کریں انکو :cautious:
  20. عینی شاہ

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    اچھا کیا اپ کر لیتے ہیں تشریح ۔۔وہ جیسے ہم پیپیر میں کرتے تھے کہ اس شعر میں شاعر کہتا ہے کہ ۔۔۔ایسی والی ؟؟:eek:
Top