نتائج تلاش

  1. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    ق قسم سے قسم سے او ربا قسم سے اب نہ جدائی سہی جائے ہم سے گھنگھرو بجاتی ہے رت یہ سہانی کالی گھٹا سے برستا ہے پانی ہم جل رہے ہیں برہا کے غم سے قسم سے قسم سے او ربا قسم سے چندا سے تارے ہیں دور جتنے ہم پاس رہ کے ہیں دور اتنے ٹوٹ گیا دل ظلم و ستم سے قسم سے قسم سے او ربا قسم سے ماتھے کی...
  2. F@rzana

    رات جو آنکھوں میں چبھا کرتی ہے

    ۔ تعریف کے لئے بیحد ممنون ہوں، یہ چھوٹی سی کاوش میری ہے۔ محب آپ ذرا وضاحت فرمائیں گے کہ :بُنا: کے مطلب میں کونسی مہمل بات ہے؟
  3. F@rzana

    سونا سونا سونا

    ۔ جی، مجھے اندازہ نہیں تھا، اب ایسے ہی ہوگا۔
  4. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    کارستانی اچھا جی ی ی ی ی ی ی ی ی اب پتہ چلا یہ جو ڈھکی چھپی وارداتیں ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔ یہ کس کی کارستانی ہیں۔۔۔۔ :lol:
  5. F@rzana

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    میں ہوں مجبور پر اللہ تو مجبور نہیں تجھ سے میں دور سہی وہ تو مگر دور نہیں ۔ ۔ ۔
  6. F@rzana

    رات جو آنکھوں میں چبھا کرتی ہے

    وہ تو اک خواب ہے ریشم ریشم میری آنکھوں نے بنا ہے جس کو روشنی میں تو بہت صاف نظر آتا ہے جھلملاتی ہوئی باتوں میں گندھا ہے منظر کوئی تاروں میں ترے عکس کو رکھ جاتا ہے پھر ذرا دیر میں اک لمحہ جدائی کا گرا خواب بھی خواب ہوا مٹ گئے تاروں کے نقوش پھول آمادہ ہوئے بڑھ کے لہو دیں اپنا زندگی کے...
  7. F@rzana

    پتھر کی لڑکی

    ۔ امید اور محبت، کیا خوب امتزاج ہے، پسندیدگی کے لئے شکریہ!
  8. F@rzana

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ۔ کل میں نے آکاش پہ کوئی کونج بچھڑتے دیکھی ہے ایک تمنا گھائل ہوکر نیچے گرتے دیکھی ہے ٹوٹے پروں سے کوشش کر کے کوئل اڑتے دیکھی ہے پتھر لگتے دیکھا ہے اک چڑیا مرتے دیکھی ہے
  9. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    نیلا آسماں سوگیا آنسوؤں میں چاند ڈوبا رات مرجھائی زندگی میں دور تک پھیلی ہے تنہائی جو گزرے ہم پہ وہ کم ہے تمہارے غم کا موسم ہے نیلا آسماں سوگیا یاد کی وادی میں گونجے بیتے افسانے ہم سفر جو کل تھے اب ٹہرے وہ بیگانے محبت آج پیاسی ہے بڑی گہری اداسی ہے نیلا آسماں سوگیا اب ‘چھ‘ سے
  10. F@rzana

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یہ چاہتوں کی خطا ہے سزا ابھی تک ہے محبتوں میں کوئی بے وفا ابھی تک ہے تمام رات ستاروں کے چاند کی مانند سنا ہے راتوں میں وہ جاگتا ابھی تک ہے درخت نیم کا لوری سنا رہا ہے مجھے وہ میری آنکھوں میں سپنا بنا ابھی تک ہے
  11. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    ۔ لکھے پڑھے ہوتے اگر تو ہم بھی حصہ لیتے اس کھیل میں پھر ہم کیا کیا گانے کے بہانے لکھتے اک موم کا دیپ جلاکر بستر کے سرہانے لکھتے کچھ خواب سہانے لکھتے کچھ زخم پرانے لکھتے لکھے پڑھے ہوتے اگر تو ہم بھی حصہ لیتے :cry:
  12. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    ۔ بری بات اچھے بچے منہ نہیں بسورتے، اور ہاں آپ نے تھوڑی بارش کی درخواست کی تھی میں نے بارش منگوانے بنانے بلانے کے سارے راز لکھ دیئے، کیا آپ کی نظر سے نہیں گزرے؟ :?
  13. F@rzana

    برائے توجہ۔۔۔ نبیل صاحب

    ۔ مجھے بھی کچھ کچھ یہی لگتا ہے مریض اگر خ سے خوبصورت ہو تو پھر تو یہ خ سے خاصا خطرناک معاملہ ثابت ہوسکتا ہے :roll: :roll: :roll: :lol:
  14. F@rzana

    سونا سونا سونا

    ۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔شریر پتہ ہے میں شرلاک ہومز کی۔۔۔۔۔۔۔کون ہوں؟
  15. F@rzana

    سونا سونا سونا

    بی‌بی‌سی اردو کی خبر اس ٹیکنالوجی سے جرائم کو زیادہ موثر طریقے سے کنٹرول کیا جاسکے گا ایک نئی تحقیق کے مطابق سونے کے نہایت باریک ذرات ایسے اجزا کا سراغ لگانے میں مددگار ہوتے ہیں جو دہشتگرد ممکنہ طور پر جراثیمی حملے میں استعمال کرسکتے ہیں۔ برطانیہ کے ماہرین کے مطابق ان ذرات سے زہریلے مادے...
  16. F@rzana

    بارش کے لیے سیاروں کا جال

    بی‌بی‌سی اردو پر خبر امریکہ اور جاپان کے خلائی ادارے (Nasa اور Jaxa) مواصلاتی سیاروں کا ایسا جال قائم کرنے والے ہیں جس سے زمین پر بارش کی پیمائش کی جائے گی۔ جی پی ایم( Global Precipitation Measurement) نامی اس منصوبے کے تحت بارش کی ہر تین گھنٹے بعد رپورٹ تیار کی جائے گی۔ جی پی ایم سے حاصل...
  17. F@rzana

    بلواسطہ تمباکو نوشی سے ذیابیطس

    تمباکو نوشی کرنے والوں میں مختلف امراض میں مبتلا ہونے کےخطرات بڑھ جاتےہیں تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلواسطہ تمباکو نوشی کرنے والوں کے ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ پندرہ سال پرمحیط امریکی تحقیق سے ان تمام سابقہ دعوں کی تائید ہوتی ہے کہ تمباکونوشی کرنےوالے افراد...
  18. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    ۔ ہرگز نہیں بلکہ میں تو خوش ہورہی ہوں کہ آپ اپنی ہی صنف کے لتے لے رہے ہیں :lol: :lol: :lol:
  19. F@rzana

    برائے توجہ۔۔۔ نبیل صاحب

    ۔ یہ بھی درست فرمایا آ پ نے،میری ننھی سی نازک جان نے یہ تو سوچا ہی نہ تھا، اسی لئے تو جناب منتظم اعلی کے عہدے پر براجمان ہیں۔۔۔۔ پر ڈاکٹر صاحب آج کل کہاں غائب ہیں کیا وہ اس صورتحال میں کام نہیں آ سکتے؟؟؟ :roll:
  20. F@rzana

    برائے توجہ۔۔۔ نبیل صاحب

    ۔ چلیں پھر میں بھی حاتم طائی کی قبر پہ لات مارتی ہوں۔
Top