نتائج تلاش

  1. F@rzana

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    انتظار فرمائیے ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب لگتا ہے آپ اس دن کا انتظار فرما رہے ہیں :lol:
  2. F@rzana

    برائے توجہ۔۔۔ نبیل صاحب

    ٹوپی کے نیچے کیا ہے؟ ذکریا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی ٹوپی کے نیچے کوئیBig Headed person تو نہیں ہے نا؟؟؟؟ معذرت!!!
  3. F@rzana

    برائے توجہ۔۔۔ نبیل صاحب

    ۔ سوری۔۔۔۔۔۔۔ سوری سوری سوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورررررررررررررررررررررری۔ :cry:
  4. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    شمشاد صاحب ذرا اپنا پتہ تو بتائیے۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ہے؟؟؟ مجھے Animals rights Organisation سے کچھ کام ہے۔
  5. F@rzana

    سفید ہڈی کا تاج محل

    [/img]پچھلے چالیس برسوں سے ایک شخص ایسے خوبصوت فن پاروں کی تخلیق میں مصروف ہے جو ہڈیوں سے تیار ہوتے ہیں۔ فنکار کی ذہانت و طباعی، جدت طرازی اور چابک دستی کی گواہی یہ فن پارے خود دیتے ہیں۔ تاج محل کی سچی نقل ہو یا پھر دیگر اشیائے آرائش و زیبائش، ان پر نفیس و نازک نقش و نگار بنانے کا فن لکھنؤ کے...
  6. F@rzana

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بوچھی (دل بڑا رکھنا) لیجئے بوچھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آ ہی گئی ہوں لیکن دیر آید درست آید والے مقولے پر عمل کرتے ہوئے، قصور کس کا ہے اس کی وضاحت تو اب کرنا بیکار ہے، سبھی جانتے ہیں :lol: خبر تھی گھر سے وہ نکلا ہے مینہ برستے میں تمام شہر لئے چھتریاں تھا رستے...
  7. F@rzana

    احمد ندیم قاسمی کی نظمیں

    شیکسپئر کے المیہ ڈراموں پر ایک ہی دن میں سات مفّصل لیکچر ریکارڈ کرانے کا معرکہ علم دوست حلقوں میں ابھی تک گفتگو کا موضوع تھا لیکن اب پروفیسر سجاد شیخ نے اپنے ترکش سے کچھ نئے تیر بھی نکالے ہیں جن میں تازہ ترین مثال احمد ندیم قاسمی کی نظموں کا انگریزی ترجمہ ہے۔ قاسمی کی شاعری کے بارہ مجموعے...
  8. F@rzana

    ×× غزل ×× تیری یادوں سے کوئی سانس نہ خالی جائے

    (نہ) واہ، بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر مندرجہ ذیل شعر بے وزن لگ رہا ہے، تیری یادوں سے کوئی سانس نہ خالی جائے زندگی اتنی حسیں کیوں بنا لی جائے شاید آپ (نہ) لکھنا بھول گئے ہیں! تیری یادوں سے کوئی سانس نہ خالی جائے زندگی اتنی حسیں کیوں نہ بنا لی جائے :roll:
  9. F@rzana

    آج کی مرغیاں

    ۔ شکریہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
  10. F@rzana

    دِلّی میں اردو کا جشن

    دِلّی میں موسم سرما کی سرمئی شام میں شعر و ادب کی محفل نے وہ سماں باندھا کہ لوگوں کی زبان پر مجاز لکھنوی کا یہ شعر از خود آگیا اس محفل کیف ومستی میں اس انجمن عرفانی میں سب جام بکف بیٹھے ہی رہے ہم پی بھی گئے چھلکا بھی گئے یہ بزم شعروسخن ’جشن بہار‘ کی پانچویں پیشکش تھی جس میں اردو کے تعلق...
  11. F@rzana

    بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں

    پاکستان کی مشہور کلاسیکی گلوکارہ فریدہ خانم نے منگل کی شام کو دلی میں اپنی سحر انگیز آواز کا جادو بکھیرا جہاں انہیں سننے کے لیے سامعین کی ایک بڑی تعداد جمع تھی۔ انہوں نے شروعات ’جھولانے آئی رت ساون کی‘ سے کی اور کئی غزلیں گانے کے بعد جب ’ آج جانے کی ضد نہ کرو‘ غزل گنگنائی تو سامعین مستی سے...
  12. F@rzana

    احمد فراز اور دہلی کی بزم آرائیاں

    ان دنوں دہلی میں جو بزم آرائیاں ہیں ان کا سبب دہلی میں احمد فراز اور ان کے ہمراہ پاکستانی ادیبوں انتظار حسین، عطاءالحق قاسمی اور زہرہ نگاہ کی آمد ہے۔ یہ رونق اس بات کی دلیل ہے کہ دونوں ملکوں کے ادیب مشترک قدروں کے علمبردار ہیں۔ چنانچہ کیا یونیورسٹیاں اور کیااکیڈمیاں انجمن ترقی اردو سےلے کر...
  13. F@rzana

    امیر خسرو پر دہلی میں سمینار

    امیر خسرو نے ایک شعر میں کہا تھا: دانی کہ ھستم در جہاں من خسرو شیریں زباں گر نایی از بہر دلم بہر زبان منِ بیا یعنی کہ ’میں دنیا بھر میں زبان کا بادشاہ ہوں اگر تو میرے دل کے لیے نہیں آتا زبان کے لیے تو آ‘ اور شاید یہی سبب تھا کہ 25 تا 29 مارچ 2006 کے دوران دنیا بھر سےامیر خسرو کے چاہنے...
  14. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    اللہ، آپ دونوں بڑے خراب ہیں، جوابات سے پتہ چل گیا کہ دونوں ہی چڑی خور ہیں۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی ننھی منھی سی چڑیاں کھانے کو جی کیسے کرتا ہے ظالموں کا؟ :x
  15. F@rzana

    مستقبل کے چہرے

    محب۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے غیر مفید ہونے کا کبھی احساس ہوا بھی نہیں، یہاں نہیں تو ریڈیو پر۔۔۔۔۔میں کام میں مصروف ہی رہتی ہوں، کسی نہ کسی کے لئےفائدے کی بات میرے خمیر میں ہے، اللہ پاک ہمیشہ میرا مددگار رہا ہے۔
  16. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    زندہ باد چلیں پھر میں بھی آپ کی حامی ہوں اور آپ کی باجو میری بہت پیاری دوست ہے لہٰذا ان کی حمایت تو فرض ہوجاتی ہے۔ :roll: :wink: شتونگڑا زندہ باد :lol:
  17. F@rzana

    ہیکرز

    جب جب اور جہاں کہیں بھی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سیکیورٹی کا تذکرہ ہوتا ہے وہیں ہیکنگ اور ہیکرز کا ذکر ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ ایک طرح سے دیکھا جائے تو انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) کی دنیا میں ہیکنگ اور کمپیوٹر سکیورٹی کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد ایک ہی تصویر کے دو رخ پیش کرتے ہیں۔ عام...
  18. F@rzana

    آج کی مرغیاں

    باری [/img][img] ‘‘اب میری باری آئی‘‘
  19. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    چاہے اس ایک بار میں ، اپنی جان سے ہی ہاتھ دھونے پڑیں، نیم حکیم خطرہء جاں، باز آئے آپ کے مشوروں سے :lol:
  20. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    چڑی مار اللہ میاں نے تو بہت سی چیزوں کو حلال قرار دیا ہے، مثلاََ طلاق لیکن ناپسندیدگی کے ساتھ پھر۔۔۔۔۔۔ :twisted: بے چاری چڑیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کروں ،رات بھر نیند بھی نہیں آئے گی۔۔۔۔ اللہ میاں پلیز ان چڑی ماروں سے تمام چڑیوں کو اپنے حفظ و امن میں رکھئے گا پلیز اللہ میاں۔ :cry:
Top