نتائج تلاش

  1. عثمان رضا

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔
  2. عثمان رضا

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    فاصلے ایسے بھی ہونگے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
  3. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    حد ہی ہوگئی یہ تو --------------------------------------------------- کچھ اور تو خدا سے نہیں چاہتے ہیں ہم تم سے جُدا نہ ہوں یہ دعا مانگتے ہیں ہم دعا
  4. عثمان رضا

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔
  5. عثمان رضا

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ کیا کہ روز ایک سا غم ایک سی امید اس رنجِ بے خمار کی اب انتہا بھی ہو
  6. عثمان رضا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  7. عثمان رضا

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ کیا طلسم ہے یہ کس کی یاسمیں باہیں چھڑک گئی ہیں جہاں در جہاں گلاب کے پھول کٹی ہے عمر بہاروں کے سوگ میں امجد مری لحد پہ کھلیں جاوداں گلاب کے پھول
  8. عثمان رضا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  9. عثمان رضا

    بیت بازی کا کھیل!

    یونہی فاصلوں کو سجائے رکھ یہی انتظار رہنے دے میرے ذہن و دل کے سکون پر میرا اختیار رہنے دے
  10. عثمان رضا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عثمان رضا

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔
  12. عثمان رضا

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو تیری صبح کہہ رہی ہے تیری رات کا فسانہ
  13. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    مرے خدا مجھے وہ تاب نے نوائی دے میں چپ رہوں بھی تو نغمہ مرا سنائی دے نغمہ
  14. عثمان رضا

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    عقل وہ ناصح کہ ہر دم لغزشِ پا کا خیال دل وہ دیوانہ یہی چاہے کہ نادانی کرے
  15. عثمان رضا

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    طرب آشنائے خروش ہو، تو نوا ہے محرم گوش ہو وہ سرور کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردہ ساز میں
  16. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    من کی اداس دنیا کے سب تار کس گئے بارش ہوئی کہ در د کے نغمے برس گئے نغمہ / نغمے
  17. عثمان رضا

    بیت بازی کا کھیل!

    اب سکوں سے جینے کا، اپنا گُر یہ ہے رو لئے کہیں چھپ کر، اور تھکن اُتار آئے احمد ندیم قاسمی
  18. عثمان رضا

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔
  19. عثمان رضا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Top