نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کو مطلب مجھے بھی شکریہ سر آپ کی دعاؤں کے لیے
  2. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    نہیں یہ معلومات عامہ تھا :LOL:
  3. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    بعض دفعہ ہم اتنے شرمندہ ہوتے ہیں کہ پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دیتے ہیں:p
  4. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    "فیسبک میموریز" کا اردو ترجمہ "آپ کی حماقتیں"
  5. فہد اشرف

    تعارف اسلاعلیکم! سب چھوڑیں! بَس خوش آمدید کہیں!

    وعلیکم السلام و خوش آمدید محترمہ زعیمہ۔ اور آپ محفل کی کارکن نہیں رکن ہیں :)
  6. فہد اشرف

    زیک کی فوٹوگرافی

    یہ تو بہت اچھی لڑی ہے۔ اب کسی دن ہم ایک ایک لڑی آرام سے دیکھیں گے۔
  7. فہد اشرف

    انور مسعود انور مسعود کی پنجابی نظم "بنیان"

    شکریہ تابش بھائی! مزہ آیا پڑھ کر :cute::)
  8. فہد اشرف

    انور مسعود انور مسعود کی پنجابی نظم "بنیان"

    کوئی ترجمہ کرنے کی زحمت کرے گا عبدالقیوم چوہدری بھائی و دوسرے پنجابی بھائی بندہ مشکور رہے گا :)
  9. فہد اشرف

    مختصر مختصر: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے...

    شکریہ !! اب ترجمہ کر دے کوئی
  10. فہد اشرف

    مختصر مختصر: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے...

    تب ہم عبدالقیوم چوہدری چوہدری بھائی سے گذارش کریں گے کہ پوری نظم مع اردو ترجمہ محفل میں ارسال کی جائے۔ نوٹ: دوسرے پنجابی داں محفلین بھی یہ کار خیر انجام دے سکتے ہیں۔
  11. فہد اشرف

    مختصر مختصر: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے...

    اچھا میں نے بھی پوسٹ دھیان سے نہیں پڑھا یہ آپ کی تحریر کا اثر ہے کہ مجھے پولیو والے بھی مردم شماری والے لگے:ROFLMAO::p اب اس مصرعے کا ترجمہ بھی پیش کر دیجیے
  12. فہد اشرف

    مختصر مختصر: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے...

    مردم شماری والے انور مسعود کے گھر بھی گئے تھے اور کچھ ایسی حرکت کر آئے ہیں جسے "پاک ٹی ہاؤس" والے ادبی ظرافت کہہ رہے ہیں۔ کوئی ہمیں بھی سمجھائے یہ کیا ہے
  13. فہد اشرف

    بے دلی ہائے تماشا کہ نہ عبرت ہے نہ ذوق// بے کسی ہائے تمنّا کہ نہ دنیا ہے نہ دیں.

    بے دلی ہائے تماشا کہ نہ عبرت ہے نہ ذوق// بے کسی ہائے تمنّا کہ نہ دنیا ہے نہ دیں.
  14. فہد اشرف

    آج کی تصویر

  15. فہد اشرف

    شکریہ فرحان بھائی

    شکریہ فرحان بھائی
  16. فہد اشرف

    کون تھا یہ؟

    کون تھا یہ؟
  17. فہد اشرف

    کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی// ہمیں قتل ہو رہے ہیں ہمیں قتل کر رہے ہیں. عبیداللہ علیم

    کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی// ہمیں قتل ہو رہے ہیں ہمیں قتل کر رہے ہیں. عبیداللہ علیم
Top