نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    @محمد خرم یاسین صاحب اس پر پرمزاح ریٹنگ سمجھ نہیں آئی ..؟؟
  2. اکمل زیدی

    "بڑھاتا"

    "بڑھاتا"
  3. اکمل زیدی

    فارسی زبان

    ذرا توقف کرو ابھی طبیعت ہری کرواتا ہوں ۔ ۔ ۔ حسان خان بھائی دیکھیے گا آپکی کال ہے . . . :rolleyes:
  4. اکمل زیدی

    What's you Favourite fruit?

    سدا کا میٹھا شوگر والوں کو بہت فائدہ دیتا ہے ... جنھیں نہیں ہوتی انھے بھی فائدہ دیتا ہے ہائی بلڈ پریشر کو low اور low کو نارمل کرتا ہے .... بچوں میں اتنا مقبول نہیں ...زندگی کے نشیب و فراز کا تجربہ رکھنے والوں کے most favourite فروٹ .. . جی ہاں صبر کا پھل :D
  5. اکمل زیدی

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    میری ناقص عقل میں یہ بات آتی ہے کہ آپ کسی کو اتنا تپا دیں کہ وہ آپ کو ٹپکا دے . . .
  6. اکمل زیدی

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    عبث جانتے ہیں جو اکمل درود وغیرہ - - وہی مشہور ہیں دنیا میں مردود وغیرہ :lol:
  7. اکمل زیدی

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    :thumbsup::thumbsup::rollingonthefloor:
  8. اکمل زیدی

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    ہائے ہائے یہ مجبوری . . . کچھ کہہ بھی نہیں سکتے چپ رہ بھی نہیں سکتے . . .وغیرہ وغیرہ . . . :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  9. اکمل زیدی

    ارے آپی کہاں ہیں آپ ؟ . . . پتا ہے آپ کو اتا miss کیا میں . . .

    ارے آپی کہاں ہیں آپ ؟ . . . پتا ہے آپ کو اتا miss کیا میں . . .
  10. اکمل زیدی

    ہوشیار باش

    بڑا میوس کیا آپ نے . . . ویسے بھاگنے والوں میں سے لگتی نہیں ہو ....خیر اس پوسٹ کے لئے ایک موزوں شخصیت ہے مرے ذ ہن میں @حمیرا یا @سارہ سچ missing them .... :devil2:
  11. اکمل زیدی

    ہوشیار باش

    مجبوری تھی چودھری صاحب . . . لفظوں کا ہی سہارا لینا تھا ...ورنہ تو وارث بھائی بھی کمر کس کر بیٹھے ہوئے تھے .....:laugh:
  12. اکمل زیدی

    ہوشیار باش

    جی جی ...بہت ... . :disappointed:
  13. اکمل زیدی

    ہوشیار باش

    کچھ خدا کا خوف کرو فرقان بھائی . . . :unsure:
  14. اکمل زیدی

    سب سیکھے ہوئے ہیں بھیا . . . اب ناگہانی ہو تو کیا کریں.. ہمارا کوئی جوابی comment نظر نہیں آیا...

    سب سیکھے ہوئے ہیں بھیا . . . اب ناگہانی ہو تو کیا کریں.. ہمارا کوئی جوابی comment نظر نہیں آیا ہوگا وہاں . . جب پتا چلا کے بندا کس قماش کا ہے . . .آپ بھی شروع میں ہوتے تو نوازے گئے ہوتے . . . :)
  15. اکمل زیدی

    میری پہلی کوشش

    ۔محترمہ میں نے پہلے ہی لکھ دیا کے آپ تو جانی پہچانی ہیں . . . تو ایک پلڑا کہاں آگیا . . .
  16. اکمل زیدی

    غزل: کسی کو کیسے بتائیں ہم اتنے کاہل ہیں

    تابش بھائی .. آپ کے کاہل کی تکرار پر میں وہی . . . ورڈ رکھ کر پڑھ رہا تھا .:D . . بس تھوڑا ٹائم لگے گا معذرت ۔ ۔ ۔ :LOL:
  17. اکمل زیدی

    میری پہلی کوشش

    فاتح بھائی اب ذرا احتیاط سے ;)... چلیں یہ تو جانی پہچانی ہیں ...:rolleyes: ۔ ۔ ۔ ۔ :laugh:
  18. اکمل زیدی

    حسن محمود جماعتی وہ بھی خلش کی ایک قسم ہوتی ہے خارش ذرا عامیانہ سا لفظ ہے ...:)

    حسن محمود جماعتی وہ بھی خلش کی ایک قسم ہوتی ہے خارش ذرا عامیانہ سا لفظ ہے ...:)
  19. اکمل زیدی

    حسن ترمذی بھائی یہی کے مخالف کو موافق کیسے کیا جائے

    حسن ترمذی بھائی یہی کے مخالف کو موافق کیسے کیا جائے
  20. اکمل زیدی

    ہوشیار باش

    سر جی . .. ہم تو قبول کر رہے تھے ..سالگرہ کی thread کے بعد مگر اس ظالم نے پھر پیچھے دھکیل دیا . .
Top