ویسے ... آپ ہوشیار بندے ہو حسن بھائی . . . دیکھ بھال کر قدم رکھا بچا گئے . . موصوفہ کے ٹھرک کلب میں جانے سے بچ گئے ہم نے بات نہیں بڑھائی ..کچھ روزے کا تقاضا تھا . . کچھ . . . نسلی شرافت نے نہیں اکسایا ۔ ۔
وہ تو آپ احباب کا شکریہ ... جو آپ لوگوں نے ترلے لئے میں تو سچ میں بڑا shoked میں تھا . . . آپ سب کے متفقہ خیالات جان کر کچھ افاقہ ہوا ہے . . . اب کچھ بہتر محسوس کر رہا ہوں ....now enjoying . . . تم سب ٹھرکی ہو :laugh::laughing:
دل اتنے صدمے سہا ہوا ہوتا ہے کے شادی کے بعد کے ...چھوٹے موٹے جھٹکے اس کا کچھ نہیں بگاڑ پاتے . . . کنوار پنے میں دل بڑا sensitive ہوتا ہے اس لئے فورن اثر لے لیتا ہے ....( محقق اکمل زیدی :LOL: )