اصل میں ہمارے ہاں جسے تعلیم کہا جاتا ہے وہ پڑھے لکھے مزدور پیدا کرنے کا ذریعہ ہے۔ یعنی روزی روٹی کے لیے تعلیم۔ لوگ اس لیے تعلیم حاصل نہیں کرتے کہ اس سے شعور آجائے گا اس لیے حاصل کرتے ہیں کہ ڈگری کے بغیر نوکری نہیں ملنی۔ چپڑاسی کے لیے بھی میٹرک پاس مانگتے ہیں۔ لڑکیاں اسی تعلیم میں لڑکوں سے آگے...