نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    شگوفے

    منطق ایک دوست (دوسرے سے) اگر دنیا میں پانی نہ ہوتا تو۔! دوسرا: تو پھر دودھ خالص ملتا۔ :lol: :lol:
  2. حسن علوی

    آؤ ہنسیں

    کنجوس ماں ماں منے سے: بیٹا جاوٴ ذرا ہمسائے سے چمچ مانگ کر لاوٴ۔ بیٹا: ماں انہوں نے دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ماں: یہ لوگ بھی دن بدن کنجوش ہو گئے ہیں‘ جاوٴ الماری سے اپنا نکال لاوٴ۔ :lol: :lol:
  3. حسن علوی

    SMS اور آپ کی پسند

    استانی جی نے ایک بچی سے گھر کے کام کی کاپی لی اور اسے دیکھنا شروع کیا‘ اس میں بہت زیادہ غلطیاں تھیں‘ استانی جی:”تم اکیلی نے اتنی ساری غلطیاں کیسے کر لیں؟“ بچی نے معصومیت سے جواب دیا۔ ”مس! بھائی جان نے بھی میری مدد کی تھی۔“
  4. حسن علوی

    شگوفے

    باے نکلے گی تو پھر دھاگہ شروع کیا تھا تو یہ سوچ کر کہ کوئی اپنی فنکاری اور جمالیاتی ذوق کے بلبوطے اس دھاگے کو دلچسپ اور مزاح سے بھرپور بنائے گا مگر یہاں تو بجائے کوئی اپنا حصہ ڈالے سب کے سب طنز ہی کئے جا رہے ہیں۔ ۔ ۔ خیر مجھے علمدار بھائی سے اب بھی کوئی مایوسی نہیں ھے۔
  5. حسن علوی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    معلوم نہیں مجھے کیوں کچھ شائبہ سا ھے کہ آخری نام “رضیہ سلطان“ نہیں بلکہ “رضیہ سلطانہ“ ھے، بہر صورت اگر میں غلطی پر ہوں تو بلا جھجک میری درستگی کی جائے :) ۔ case 1 سلطان کی صورت میں: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناہید اختر(سابقہ پاکستانی مغنیہ)۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (سلطانہ کی صورت میں)case 2 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہارون(پاپ...
  6. حسن علوی

    شگوفے

    ارے بھیا !!! ہم بھی تو ہیں، ہم میں کیا کمی ھے؟ :) اور بھی آیئں گے اگر ہم دونوں سچے جزبے سے کوشاں رہے۔ کیا آپ میرا ساتھ دو گے؟
  7. حسن علوی

    اداسی ۔ اشعار

    ایک شخص پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا وہ علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل ہو نہیں پایا سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
  8. حسن علوی

    شگوفے

    بہت خوب علمدار بھائی صرف وقت ھی نہیں نکالنا کچھ حصہ بھی ڈالنا ھے :) تاکہ بات آگے بڑھے اور مزید رکن اس تھڑیڈ پر آئیں :wink:
  9. حسن علوی

    اداسی ۔ اشعار

    درستگی لفظ اداسی نہ سہی مگر مفہوم میں تو اداسی واضح ھے نا شمشاد بھائی
  10. حسن علوی

    خود فریبیاں

    شو مئی قسمت انسان بنائے خدا ڈھائے۔ ۔۔۔ معزرت کے ساتھ فرحت مگر اس میں اپنا قصور کم اور اس کلموئی ٹیکنالوجی کا زیادہ ھے، ہوا کچھ یوں کے آپکی پوسٹ کے جواب میں میں نے ایک عدد نہا یت ھی مفصل تحریر لکھی تھی مگر عین اس وقت جب سنڈ کرنے لگا تو سسٹم کچھ ایسا پھنسا کہ پھر restartھی کرنا پڑا، غصہ تو بہت...
  11. حسن علوی

    آؤ ہنسیں

    منطق استاد (شاگرد سے): بلی دم کیوں ہلاتی ہے؟ شاگرد: کیوں کہ دم بلی کو نہیں ہلا سکتی۔ :lol: :lol: :lol:
  12. حسن علوی

    شگوفے

    :o عرصہ ہوا اس فورم کی رونقیں روٹھ گیئں سو سوچا کہ دوبارہ سے اس کو بہال کیا جائے۔ ممبران سے التماس ھے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس تھریڈ کے لئیے بھی وقت نکالا جائے۔ العارض حسن :wink:
  13. حسن علوی

    اداسی ۔ اشعار

    سزا اب کے یوں دل کو سزا دی ہم نے اس کی ہر بات بھلا دی ہم نے ایک اک پھول بہت یاد آیا شاخ گل جب وہ جلا دی ہم نے آج تک جس پے وہ شرماتے ہیں بات وہ کب کی بھلا دی ہم نے شہر جہاں راکھ سے آباد ہوا آگ جب دل کی بجھا دی ہم نے آج پھر یاد بہت آیا وہ آج پھر اس کو دعا دی ہم نے کوئی تو بات...
  14. حسن علوی

    اداسی ۔ اشعار

    اقرار جرم ارےےےےے یے کیا ھو رہا ھے۔ ۔ ۔ ۔ مجھے لگتا ھے کے کچھ غلط ھو گیا شاید میں‌ اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں (ایک طفل مکتب کی حیثیت سے :roll: ) مگر خدارا جیہ اور شمشاد بھائی آپس میں مت الجھیئے۔ ۔ ۔ ۔ :(
  15. حسن علوی

    خود فریبیاں

    جواب طلب حاصل گفتگو نہایت مفید فرحت جی مگر کیا ہی اچھا ہو اگر ہم اس منجدھار سے نکلنے کی کوشش بھی کریں!!!! کیا اس بھنور سے نکلنا ہمارے بس کی بات ھے؟ اگر ھے تو کیسے؟ آپ کی مقدس رائے کا منتظر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  16. حسن علوی

    SMS اور آپ کی پسند

    حسن پرست سویرے اٹھ کے، نہا دھو کے، چنگے بچے بن کے، صاف جئے کپڑے پا کے، مسجد جا کے اللہ دے اگے سجدے اچ پے کے، اکھاں بند کر کے پچھیں۔۔۔۔۔۔۔ “اے اللہ توں جدوں حسن ونڈیا سی اوس ویلے میں کتھے سیِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: :roll: “
  17. حسن علوی

    SMS اور آپ کی پسند

    ایک خواب شوہر بیوی سے: کل رات خواب میں تمہاری دوست پڑوسن آئی تھی بیوی‌: اکیلی ہی آئی ہوگی شوہر: ہاں مگر تم کو کیسے پتہ چلا؟ بیوی :lol: :lol: (شرماتے ہوئے): وہ اسکا شوہر میرے خواب میں تھا
  18. حسن علوی

    اداسی ۔ اشعار

    بلا عنوان ّعلوی سینئیر کے لیئے!!!! دل تو میرا اداس ھے غالب شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ھے
  19. حسن علوی

    خود فریبیاں

    میں سوچتا ہوں کہ ہم روزمرہ کی زندگی میں خود کو کتنے فریب دیتے ہیں اور ان فریبوں کے سہارے چلتے رہتےہیں اور جن اب فریبوں کی حقیقت ہم پر کھلتی ہے تو کہہ اٹھتے ہیں کہ ہماری زندگی ناکام ہے اور ہم نے زندگی سے کچھ حاصل نہیں جبکہ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ ہم نے اپنی زندگی پر کبھی غور کیا ہی نہیں ہوتا اور یہ...
  20. حسن علوی

    بدتمیزیاں

    بہت خوب بی ٹی ، اچھا سلسلہ شروع کیا ہے اور تکیہ کلام کا استعمال بھی خوب ہے۔ زکریا کے اوتاروں پر بھی کچھ روشنی ڈالو
Top