نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    دو سے زیادہ زبانوں پر مشتمل مرکبات اور محاورے

    ۱۔سو فی صد(اردو+عربی+فارسی) ۲۔دم قدم سے (فارسی+عربی+ہندی) ۳۔اضافہ شدہ ایڈیشن (عربی+فارسی+انگریزی) ۴۔دل کا سرور (فارسی+ہندی+عربی)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    دو سے زیادہ زبانوں پر مشتمل مرکبات اور محاورے

    جزاکم اللہ خیرا۔ بڑی اہم بات سامنے آئی آج۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    خدا خوش رکھے آپ کو اور ہمیں بھی
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک جیب کترے نے دوسرے جیب کترے کے ہاتھ میں تسبیح دیکھ کر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا: ”کیا اپنے پیشے سے تائب ہو گئے؟“ ”نہیں یار!“ دوسر جیب کترے نے منہ بسورتے ہوئے کہا۔ ”ابھی ابھی غلطی سے ایک صوفی کی جیب میں ہاتھ پڑ گیا تھا۔“
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    چار دانگ عام میں چار دانگ عالم میں
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    ناشتا: فیروز اللغات اردو سن اشاعت:۲۰۰۵ء۔ علمی اردو لغت۔ نیز: http://www.clepk.org/oud/ViewWord.aspx?refid=10636
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    عمومی اطلاعِ عام

    نہیں تو۔ آپ کا ہوا ہے کیا قبل ایک سال پہلے یا کسی اور وقت؟
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    انڈا ، پراٹھا اور چائے۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل؟

    غزل؟
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    بہت سے الفاظ ایسے ہیں جن کے آخر میں الف ہے مگر لکھنے والے ان کے آخر میں ہ لکھ دیتے ہیں ایسے ہی کچھ الفاظ اس کے برعکس ہیں۔ وہ الفاظ جن کے آخر میں الف لکھنا درست ہے: بھروسا ، پتا ، انڈا ، ناشتا ، رکشا ، مہینا ، پسینا ، دھبا ، ڈنڈا ، ذرَا ، مسالا ، چپا ، چرچا۔ وہ الفاظ جن کے آخر میں ہ لکھنا درست...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    اِشکال الف کے کسرے کے ساتھ بمعنی مشتبہ ہونا اور اَشکال الف کے فتحے کے ساتھ شکل کی جمع بمعنی مشکل معاملات۔ (مصباح اللغات) میرے خیال میں تو یہ الف کے فتحے کے ساتھ ہونا چاہیے۔ لگے ہاتھوں محمد شکیل عطاری صاحب! یہ بھی بتادیجیے کہ یہ کس کا شعر ہے؟
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    زیادتی ہے آخری حرف کو شروع کا قرار دینا اور عجیب ہے یہ انداز
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    آئیے فاتح صاحب! اور کرلیجیے مزمل بھائی سے دو دو ہاتھ۔ آپ دونوں کی بحث سے مجھ جیسوں کا بہت بھلا ہوجاتا ہے۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    رہنے دیں، آپ تو بس اپنے رشتے داروں اور دوستوں کے نام ہیں کرتے رہتے ہیں ذکر
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    ذرہ نوازی کی ہے آپ نے اس جھیل کے بارے میں دے کر معلومات لذیذ
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    دھیان نہ دو اس طرف، ایسا تو ہوتا رہتا ہے بھائی عبدالقدوس راشد
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    خیال ٹھیک ہے الدنیا مزرعۃ الآخرۃ جملے کو میں نے بھی دل میں گاڑ رکھا ہے مثلِ میخ
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل: منفعل ہو کے برسنے کو نہ ٹھہرے بادل

    بے فکر رہیں جناب! البتہ قافیے میں اپنے اس دھاگے میں شامل کر رہا ہوں: آؤ-قافیے-بنائیں.
Top